-
تصویروزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ترکمان ہم منصب کا خیرمقدم کیا
ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف نے بدھ کے روز تہران کا دورہ کیا جہاں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاستشام میں ہمہ گير حکومت تشکیل دی گئی تو اس کی حمایت کریں گے، امیرسعید ایروانی
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایران شام میں آزاد انتخابات اور جامع قومی گفتگو کے ذریعے ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرے گا۔
-
تصویرایران کے صوبہ فارس میں چٹائی کی بنائی
مٹی کے کوزے بنانا اور چٹائی بننا ایران کے صوبہ فارس کے زرقان شہر کی قدیم روائتوں مین شامل ہے۔ یہ شہر شیراز کے سے 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ زرقان میں بنی جانے والی چٹائی کو خانہ بدوش بھی استعمال کرتے ہیں اور گھروں کی چھتوں پر بھی اسے بچھانے کا رواج ہے۔
-
دنیا2024 میں صحافیوں کا سب سے زیادہ قتل ہوا/ 70 فیصد میڈیا کارکن صیہونی حکومت کے ہاتھوں مارے گئے
صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔
-
عالم اسلاماسرائیلی قیدیوں کی واپسی کا واحد طریقہ، صیہونیوں کی جانب سے معاہدے کی پابندی ہے: سرایا القدس کے ترجمان
تہران/ ارنا- غزہ کے خلاف امریکی صدر کی دھونس دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی ونگ سرایا القدس کے ترجمان ابوحمزہ نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کا واحد طریقہ، معاہدے کی تمام شقوں پر صیہونیوں کا عملدرامد ہے۔
-
دنیاآزادی اظہار کا یورپی انداز، میونخ یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کی تقریر منسوخ کردی
تہران/ ارنا- جرمنی کی لڈوگ میکسی میلیئن میونخ یونیورسٹی (LMU) نے اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچیسکا آلبانزے کی تقریر منسوخ کردی۔
-
سیاستایران خطروں کے سامنے سر جھکائے گا نہ ہتھیار ڈالے گا، تمام طوفانوں سے سربلند ہوکر نکلیں گے: صدر مملکت
بوشہر/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے صوبائی دوروں کے سلسلے میں آج جنوبی صوبے "بوشہر" کا دورہ کیا جہاں عوام نے ان کا پرتپاک انداز میں استقبال کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کو جلا وطن کرنے کی ٹرمپ کی سازش کا انجام شکست ہے، حماس
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے زور دیکر کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو غزہ سے کوچ کرانے کی سازش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
سیاستایران ہمیشہ ترکمانستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا خواہاں رہا ہے: صدر مملکت
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام ہمسایہ ممالک من جملہ دوست اور برادر ملک ترکمانستان کے ساتھ قریبی تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔
-
دفاعرہبر انقلاب: 22 بہمن، اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں نے دشمن کی احمقانہ دھمکیوں کے مقابلے میں ملت ایران کے اتحاد کی نشاندہی کردی
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے آج صبح دفاعی صنعت کے ماہرین، ذمہ دران اور سائنسدانوں سے ملاقات میں دفاعی میدان میں پیشرفت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس سال دشمن کی ابلاغیاتی بمباریوں کے سائے میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کو عظیم ملی کارنامہ قرار دیا اور اس کی قدردانی نیز قوم کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ فرمایا کہ عوام نے دشمن کی دھمکیوں کے مقابلے میں اپنے اتحاد، تشخص، شخصیت اور ایرانیوں کی توانائی و پائیداری کو ثابت کردیا
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی نے ملک کی دفاعی صنعت کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی اورمسلح افواج کے سپریم کمانڈرآیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بدھ 12 فروری کو اقتدار1403 نمائش میں، ایران کی دفاعی صنعت کے ماہرین اور سائنسدانوں کی تیار کردہ مصنوعات کا ایک گھنٹے تک معائنہ کیا
-
تصویرصوبہ گلستان کی بلندیوں پر برفانی قدرتی مناظر
برفباری کے موسم نے ایران کے صوبہ گلستان کے پہاڑی علاقوں کو برفبوش کردیا ہے جس سے ان کی زیبائی دوچنداں ہوگئی ہے
-
معیشتجلفا سرحد سے برآمدات میں مالی لحاظ سے 39 فیصد اضافہ
تبریز- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی جلفا سرحد کے کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع ہونے والے ایرانی سال کے ابتدائی دس مہینے میں اس سرحد سے انجام پانے والی برآمدات میں گزشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 39 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
دفاععمان کی مسلح افواج کے سربراہ سے ایران کے وزیر دفاع کی ملاقات
تہران- ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عمان کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
پاکستانکراچی میں ایران کی مشارکت سے انجام پانے والی امن 25 بین الاقوامی بحری مشقیں ختم ہوگئيں
کراچی- ارنا – پاکستان کی میزبانی میں انجام پانے والی امن 25 بین الاقوامی بحری مشقیں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے جماران بحری جنگی جہاز کے ساتھ شرکت کی آج اپنے اختتام کو پہنچیں
-
سیاستپزشکیان: لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ روابط کی توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے
تہران – ارنا- صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کولمبیا کے ساتھ روابط میں فروغ کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ لاطینی امریکا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات ميں شامل ہے۔
-
سیاستجارحیت کی تو جوابی کارروائی انتہائی سخت ہوگی، ایران کا انتباہ
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔