-
معاشرہ22 بھمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں 22 بہمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے قومی اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کیا اور 22 بہمن مارچ میں عوام کی پرجوش اور بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے۔
-
سیاستسفیروں اور سفارت کاروں کی انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفیروں نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 46 ویں سالگرہ کے موقع نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر میں ایران کو اس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔
-
دفاعایران اور سلطنت عمان کی مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
تہران - ارنا - ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
سیاستٹرمپ کی فلسطینیوں کے خلاف دھمکیاں: میں جنگ بندی منسوخ کردوں گا
واشنگٹن - ارنا - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہفتے کی دوپہر تک تمام اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہ کیا گیا تو میں جنگ بندی کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کروں گا۔
-
سیاستنیتن یاہو کے بے شرمانہ ریمارکس علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے گفتگو
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے بے شرمانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: یہ بیانات خطے میں امن و سلامتی کے لیے خطرہ کی علامت ہیں۔