-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب
فجر فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب، پیر 10 فروری کی شام تہران کے میلاد ٹاورمیں منعقد ہوئی جس میں اسلامی ہدایت و ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی اور فنکاروں نے شرکت کی۔
-
عالم اسلامابو عبیدہ: دشمن نے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی اس لئے صیہونی جںگی قیدیوں کی رہائی موخر کردی گئی
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چونکہ صیہونی حکومت نے جنگ بندی معاہدے کے بعض شقوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لئے مزید صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی موخر کردی گئی ہے
-
اسپورٹسنئے عیسوی سال میں ایران کی خاتون تائیکوانڈو ٹیم کی پہلی کامیابی
تہران – ارنا – ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے انواع و اقسام کے گیارہ میڈل کے ساتھ اوپن فجیرہ تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
-
سیاستملیشیا نے غزہ کے سلسلے میں اوآئی سی کے ہنگامی اجلاس کی ایران کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے
تہران – ارنا – ملیشیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں غزہ کے عوام کو ان کی سرزمین سے زبردستی نکالنے کے منصوبے کو نسلی تصفیہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے
-
سیاست بین الاقوامی برادری سے صیہونی حکومت کی قانون شکنی کے معمول کی بات بن جانے کی روک تھام کا مطالبہ
تہران – ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ بین الاقوامی برادری غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے
-
تصویرتہران میں یوم آزادی کا جلوس
یالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک کے دیگر تمام شہروں کی طرح تہران میں بھی عظیم الشان ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کی
-
عالم اسلاماسلامی انقلاب نے تاریخ کا رخ موڑ دیا: حماس کے پولٹ بیورو کے نائب سربراہ کا بیان
تہران – ارنا – حماس کے پولٹ بیورو کے نائب سربراہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جشن سے خطاب میں کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی صیہونی حکومت کے سقوط کا پہلا مرحلہ تھا اور آج آزادی قدس کی نئ صبح کا آغاز ہوگیا ہے
-
سیاست عراقچی: کسی کو بھی ملت ایران پر اپنا ارادہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
ہمدان – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دباؤ اور دھمکیوں کے سائے ميں مذاکرات کرنا غیر منطقی اور غیر عاقلانہ ہے اور ہم کسی کو بھی ملت ایران پر اپنا ارادہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سیاست پزشکیان: ہماری کامیابی کا راز میدان میں عوام کی موجودگی ہے/ ایرانی عوام غنڈہ گردی کے سامنے ڈٹ جائيں گے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی انقلاب کی چھالیسویں سالگرہ کی ریلی سے خطاب میں کہا کہ آج ہی کے دن ایرانی عوام نے ظالمین اور ستمگروں کو ملک سے باہر نکالا اور ہماری کامیابی کا راز، وحدت، یک جہتی اور میدان میں عوام کی موجودگی ہے
-
سیاست انقلاب سے آزادی تک اتحاد وہمدلی کے ساتھ اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں ميں عوام کی پرشکوہ شرکت
تہران – ارنا – آج 22 بہمن مطابق 10 فروری 2025 کو دارالحکومت تہران میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پرنکل کر یوم آزادی کے جلوسوں میں اتحاد، یک جہتی اور ہمدلی کے ساتھ پرشکوہ ترین مثالی شرکت سے عشق انقلاب سے سرشاری و ہمدلی اور وحدت کے جلوے پیش کئے
-
تصویراسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوس
10 فروری 2025، اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ،تہران میں صبح سے ہی ریلیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
-
-
-
سیاستایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کی ٹرمپ کی آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
تہران – اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر نے میدان میں عوام کی موجود گی کو اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا راز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کی بات کررہے ہیں لیکن ان کی یہ آرزو کبھی پوری نہیں ہوگی
-
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: غزہ میں نسلی تطہیر کی امریکی و صہیونی سازش کی مذمت
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں غزہ کو نسلی طور پر پاک کرنے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی امریکی صیہونی سازش کی مذمت کی۔
-
تصویرانقلاب اسلامی ایران کی فتح کا جشن
انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر اتوار کی شام (9 فروری 2025، ایرانی تاریخ 21 بھمن 1403) کو تہران میں آزادی اسکوائر پر زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی موجودگی میں لائٹننگ اور آتش بازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستانامن 25 بحری مشق کے موقع پر پاک ایران بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
کراچی (ارنا) ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کراچی پورٹ پر امن 25 انٹرنیشنل بحری مشق کے موقع پر پاکستانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔