-
سیاستعراقچی سے حماس کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات
تہران - ارنا – حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین نے تہران میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
سیاستایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے فلسطین اور لبنان میں استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہنے پر زوردیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے حماس کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطین اور لبنان میں مکمل کامیابی تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
عالم اسلامشام کے ایک فوجی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کا حملہ
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
تصویربارگاہ رضوی میں برفباری
مشہد مقدس میں اتوار کی صبح سے برفباری شروع ہوئی جس نے روضہ امام علی رضا علیہ السلام اور اس کے صحنہای مبارک کو برفبوش کردیا
-
پاکستانپاکستان نے نتن یاہو کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس پر دنیا کے سخت رد عمل کا مطالبہ کیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 48 ہزار 189 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہزار 189 ہوگئی ہے
-
تصویرقم میں برفباری
اتوار 9 فروری کی صبح سے قم میں برفباری شروع ہوئی جس سے شہر کے مختلف علاقے برفپوش ہوگئے
-
معیشتایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک
تہران – ارنا – ایران میں بجلی کی پیداوار 1979 میں 7 ہزار میگاواٹ تھی جو اب بڑھ کر 94 ہزار 846 میگاواٹ ہوگئی ہے
-
تصویرحماس کی قیادتی کونسل کے اراکین کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری سے ملاقات
حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین نے اتوار 9 فروری کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی
-
پاکستانسینیٹر نسیمہ احسان: انقلاب ایران نے مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کے موثر کردار کی ضمانت دی ہے۔
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی ممتاز خاتون سیاستداں اور ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کی چیئر پرسن،نسیمہ احسان نے مختلف میدانوں میں ایرانی خواتین کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب ایران نے معاشرے میں مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کے موثر کردار کو یقینی بنایا ہے۔
-
عالم اسلامنتساریم سیکٹر سے صیہونی حکومت کا مکمل انخلا
تہران – ارنا- صیہونی حکومت کے فوجی آج اتوار کو نتساریم سیکٹر سے مکمل طور پر نکل گئے
-
پاکستانپاکستانی بحریہ کے سربراہ نے ایرانی بحریہ کے جماران جنگی بیڑے کا معائنہ کیا
کراچی- ارنا – پاکستانی بحریہ کے سربراہ نے امن 25 بحری مشقوں کے موقع پراسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈراور اعلی سطحی فوجی وفد کے اراکین سے ملاقات اور جماران جنگی بحری جہاز کا معائنہ کیا
-
عالم اسلامغزہ کے بارے میں ہنگامی عرب سربراہی اجلاس 27 فروری کو قاہرہ میں ہوگا
تہران – ارنا – سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس 27 فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوگا
-
عالم اسلامغرب اردن کے بیت لحم میں 31 فلسطینی زخمی اور نورشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
تہران – ارنا – فلسطینی ابلاغیاتی ذرائع نے غرب اردن کے علاقے بیت لحم ميں جھڑپ میں 31 فلسطینیوں کے زخمی ہونے اور نورشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور ہاکان فیدان نے ٹیلیفونی گفتگو میں علاقے کے حالات بالخصوص مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
سیاستغزہ کے عوام کو کوچ کرانے کی سازش فلسطین کو ختم کرنے کا سامراجی منصوبہ، سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تونسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران علاقے اور عالم اسلام سمیت فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔