IRNA Urdu
9 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • توحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں گل افشانی و گلاب پاشی

    تصویرتوحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں گل افشانی و گلاب پاشی

    جمعرات 6 فروری کو عشرہ فجر کی مناسبت سے توحیدی ادیان کے شہدا کی تکریم کے سلسلے میں، توحیدی ادیان کے گلزار شہدا میں شہیدوں کے مزاروں پر گل افشانی اور گلاب پاشی کی رسم ادا کی گئی جس میں ملک کے حکام، شہیدوں کے لواحقین اور ارمنی عیسائی اور یہودی مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی۔

    2025-02-06 22:15
  •  اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت

    پاکستان اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد – ارنا -اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دنیا کے دیگر ملکوں کے ساتھ ہی پاکستان کے وفاقی ئی جس میں پاکستان کے وزیر خزانہ ، ممتاز سیاستدانوں اور اسلامی انقلاب کے شیدائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

    2025-02-06 20:06
  • ایران کے نائب صدر جواد ظریف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات اور باہمی سمجھوتوں پر عمل درآمد پر زور  

    سیاستایران کے نائب صدر جواد ظریف کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات اور باہمی سمجھوتوں پر عمل درآمد پر زور  

    تہران – ارنا – ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور نے عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے سمجھوتوں پر عمل درآمد پر زور دیا گیا

    2025-02-06 19:35
  • صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

    تصویرصدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

    دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی

    2025-02-06 19:20
  • ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی ٹرمپ کی پالیسی پر روس کا ردعمل

    دنیاایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی ٹرمپ کی پالیسی پر روس کا ردعمل

     ماسکو- ارنا- روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے خلاف  حد اکثر دباؤ کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ماسکو تہران کے ساتھ اپنے تعاون کی تقویت کرے گا اور امریکی پابندیاں اس میں  رکاوٹ نہیں بن سکتیں

    2025-02-06 18:49
  • روسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے  کا کوئی ثبوت نہیں ہے

    دنیاروسی سفیر: ایران کے ایٹمی اسلحہ بنانے کے ارادے  کا کوئی ثبوت نہیں ہے

    ماسکو – ارنا- تہران میں متعین روس کے سفیر نے ایران کے بین الاقوامی قوانین کے پابند ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی اسلحہ تیار کرنے کے منصوبے کا کوئی ثبوت نہیں ہے

    2025-02-06 17:48
  • پزشکیان: اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے

    سیاستپزشکیان: اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں ایٹمی اسلحے کی کوئی جگہ نہیں ہے

    تہران – ارنا – صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی اسلحے کی فکر میں نہیں ہیں، یہ رہبر انقلاب اسلامی کا فتوی ہے، حتی جو لوگ دعوی کررہے ہیں، وہ بھی ہمیں ایٹمی اسلحہ بنانے کی طرف نہیں لے جاسکتے کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں بے گناہ عام انسانوں  کا قتل عام  کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔

    2025-02-06 17:23
  • "شہید بہمن باقری" کے نام سے مزین اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا "ڈرون کیریئر" جہاز

    تصویر"شہید بہمن باقری" کے نام سے مزین اسلامی جمہوریہ ایران کا پہلا "ڈرون کیریئر" جہاز

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کی موجودگی میں "شہید بہمن باقری" نام کے "ڈرون کیریئر" جنگی جہاز کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔

    2025-02-06 15:09
  • ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری

    دفاعایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری

    بندرعباس/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ایران کے پہلے "ڈرون کیریئر" جہاز کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کے موقع پر کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود، ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔

    2025-02-06 15:03
  • "شط علی" تالاب

    تصویر"شط علی" تالاب

    ایران کے جنوب مغربی صوبے خوزستان کا ایک تالاب ہے جسے "ہور العظیم" کہا جاتا ہے۔ مقامی لوگ اسے "شط علی" کے نام سے پہچانتے ہیں۔ یہ تالاب مہاجر پرندوں کا بھی میزبان رہتا ہے۔

    2025-02-06 14:42
  • ڈرون ٹیکنالوجی میں 100 فیصد خودکفیل ہیں/ پابندیوں نے ہمیں اور بھی طاقتور بنادیا ، فضائیہ کے کمانڈر

    دفاعڈرون ٹیکنالوجی میں 100 فیصد خودکفیل ہیں/ پابندیوں نے ہمیں اور بھی طاقتور بنادیا ، فضائیہ کے کمانڈر

    تہران/ ارنا- فضائیہ کے کمانڈر ان چیف بریگیڈیئر جنرل حمید واحدی نے یوم فضائیہ کے موقع پر بتایا کہ ڈرون طیاروں کی تیاری اور متعدد شعبوں میں ایران کی فضائیہ 100 فیصد خودکفیل ہوچکی ہے۔

    2025-02-06 14:32
  • ذہین افراد، "حددرجہ دباؤ" کے بجائے "حددرجہ علقمندی" کا انتخاب کرتے ہیں، ٹرمپ کے دعووں پر وزیر خارجہ کا ردعمل

    سیاستذہین افراد، "حددرجہ دباؤ" کے بجائے "حددرجہ علقمندی" کا انتخاب کرتے ہیں، ٹرمپ کے دعووں پر وزیر خارجہ کا ردعمل

    تہران/ ارنا- ایران پر شدید دباؤ ڈالنے پر مبنی نئے امریکی صدر کی پالیسی کو وزیر خارجہ عراقچی نے ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف "حددرجہ دباؤ" کی پالیسی پہلے بھی شکست سے دوچار ہوچکی ہے۔

    2025-02-06 13:57
  • غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ تشویشناک اور غیرمنصفانہ ہے، پاکستان

    پاکستانغزہ کے بارے میں ٹرمپ کا منصوبہ تشویشناک اور غیرمنصفانہ ہے، پاکستان

    اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے غزہ پٹی پر ناجائز قبضے پر مبنی ٹرمپ کے بیان کو باعث تشویش قرار دیا ہے۔

    2025-02-06 13:39
  • ڈرون کیریئر جنگی جہاز "شہید باقری" کی رونمائی/ انقلاب کے بعد ایران کے سب سے بڑے بحری فوجی منصوبوں میں شامل ہے: ایڈمیرل تنگسیری

    دفاعڈرون کیریئر جنگی جہاز "شہید باقری" کی رونمائی/ انقلاب کے بعد ایران کے سب سے بڑے بحری فوجی منصوبوں میں شامل ہے: ایڈمیرل تنگسیری

    تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے "شہید بہمن باقری" ڈرون کیریئر جنگی جہاز کا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

    2025-02-06 12:37
  • غزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    سیاستغزہ میں نسلی تصفیے اور امریکی قبضے کی سازش کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ

    تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے امریکی حکام کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے نسلی تصفیے اور اس خطے پر واشنگٹن کے قبضے پر مبنی بیان کو سختی مسترد کردیا۔

    2025-02-06 11:23
  • ایران کی فوج پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گی

    دفاعایران کی فوج پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گی

    اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی باضابطہ دعوت پر، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ، فوجی وفد کے علاوہ ایک جنگی جنگی جہاز کو "امان-25" بحری فوجی مشقوں میں شامل ہونے کے لیے بھیج رہی ہے۔

    2025-02-06 10:18
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh