-
سیاستڈیوس: ایران کے نائب صدر کی مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی عہدیداروں سے ملاقاتیں
لندن (ارنا) ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت اور اس موقع پر مختلف ممالک کے اعلیٰ سیاسی حکام سے ملاقاتیں کیں۔
-
سیاستایران کی کامیابیوں کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پیش کریں گے۔ نائب وزیر خارجہ
تہران - ارنا - قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں قانونی، عدالتی، اقتصادی، سیاسی، سماجی، سائنسی اور ثقافتی میدانوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابیوں کو پیش کیا جائے گا۔
-
تصویرایران کے صدر سکول کی تعمیر میں حصہ لیتے ہوئے، تصویری جھلکیاں
دورہ خوزستان کے دوسرے روز صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اھواز کے علاقے پردیس میں پیپلز سکول بلڈنگ پراجیکٹ کی پہلی اینٹ لگا کر National Brick Laying Project کا آغاز کیا۔
-
عالم اسلامیمن کی قبضے میں لیے گئے جہاز کے عملے کی واپسی پر رضامندی، ایران کا خیرمقدم
تہران - ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے انصاراللہ کی جانب سے Galaxy Leader جہاز کے عملے کو ان کے ممالک واپس بھیجنے کے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
دنیاامریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایک دفعہ پھر آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم
نیو یارک (ارنا) لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔
-
سیاستعام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے بارے میں ایران کا موقف اور عزم واضح ہے، وزیر خارجہ عباس عراقچی کا گوترس کو جواب
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کے عالمی نظام کے بارے میں حکومت سے ایران کا دیرینہ عزم سب پر واضح ہے اور تہران نے1968 این پی ٹی کے بانی رکن کی حثیت سے اس معاہدے پر دستخط کیے تھے۔