-
دنیا 86 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ سے صیہونی فوج کی گفعاتی بریگیڈ کی پسپائی
تہران – ارنا – صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ کے خلاف جنگ میں گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئی
غزہ میں محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 47 ہزار 161 ہوگئي ہے
-
عالم اسلامسرایا القدس: دشمن غزہ کی طرح غرب اردن میں بھی شکست کھائے گا
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے کمانڈر نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے مقابلے میں جہادی فلسطینی گرہوں کی استقامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کی جنگ میں بھی دشمن کو غزہ کی جنگ کی طرح شکست کا ہی سامنا ہوگا
-
سیاستظریف: ایران سیکورٹی خطرہ نہیں ہے، ہم اگر ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتے تو بہت پہلے بنا چکے ہوتے
لندن- ارنا- ایران کے اسٹریٹیجک نائب صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران سیکورٹی خطرہ نہیں ہے، کہا ہے کہ اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا
-
عالم اسلامیمن نے ایک صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا
تہران – ارنا – یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا
-
تصویرپانی، پانی کی صنعت اورسیوریج کی بین الاقوامی نمائش
پانی، پانی کی صنعت اور سیوریج کی بیسوین بین الاقوامی نمائش کا افتتاح بدھ 22 جنوری کو نائب وزیر توانائی محمد جوانبخت نے کیا۔
-
تصویرترکمن گھوڑے
ایران گھوڑوں میں خصوصی دلچسپی کے حوالے سے مشہور ہے اور اس سرزمین کی تاریخ میں گھڑ دوڑ اور پولو جیسے کھیلوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔ شمالی خراسان میں راز، جرگلان، مانہ اور سملقان کے علاقے ترکمن گھوڑوں کی افزائش نسل کے اہم مراکز کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان علاقوں میں ہر سال گھڑ دوڑ کے مقابلے اور میلے منعقد کیے جاتے ہیں جن کا مقصد خالص ترکمن گھوڑے کو متعارف کرانا اور انہیں محفوظ کرنا ہے۔ کاریز گاؤں سے تعلق رکھنے والے بصیر یزدانی اور گز گاؤں سے تعلق رکھنے والے نجم الدین یزدانی ترکمن گھوڑوں کی افزائش کے شعبے میں دو سرگرم کاروباری ہیں، جو اپنے خاندان کے تعاون سے اس پیشے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ نہ صرف اس قیمتی نسل کو محفوظ کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں بلکہ وہ آس پاس کے دیہات کے بہت سے مکینوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ ترکمن گھوڑوں میں 3 اہم نسلیں شامل ہیں، آخال تکہ، یموت اور چناران۔ ان میں آخال تکہ اپنی منفرد خوبصورتی کی وجہ سے خاص طور پر اہم ہے۔ اس نسل کا مسکن بنیادی طور پر ایران اور ترکمانستان ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ آخال تکہ ترکمن گھوڑوں کی نایاب اور مستند نسلوں میں سے ایک ہے۔
-
عالم اسلامجنین میں متعدد صیہونی فوجی گھات میں بیٹھےمزاحمت کاروں کے ہاتھوں زخمی
تہران - ارنا - صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں واقع جنین شہرمیں مزاحمتی فورسز نے گھات لگا کر کیے گئے حملے میں متعدد صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے نجی شعبے کے صنعت کاروں اور ماہرین کی ملاقات
پرائیویٹ سیکٹر کے صنعتکاروں اور ماہرین کے ایک گروپ نے بدھ کی صبح (22 جنوری 2025) حسینیہ امام خمینی کی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی ایران: برکس کا مالیاتی نظام ڈالر پر انحصار کے مسئلے کو حل کرنے میں مددگار ہوگا
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: ہمارا ایک مسئلہ ڈالر پر انحصار ہے۔ برکس کا مالیاتی نظام اور اس کے رکن ممالک کی کرنسیوں کے ساتھ مالیاتی تبادلے اس مسئلے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہونگے
تہران (ارنا) رہبرانقلاب اسلامی ایران نے پرائیویٹ سیکٹر کی نمائش میں اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کل ایسی نمائش میں شرکت کی، جس میں ملکی ترقی کی حقیقت کا ایک چھوٹا سا حصہ دکھایا گیا، اس سے ظاہر ہوا کہ نجی شعبہ بیرونی دباؤ، پابندیوں اور مزید پابندیوں کے خطرے کے باوجود، پیش رفت کی قابل قبول سطح تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔
-
سیاستغزہ میں حماس کو کامیابی ملی
تہران (ارنا) ایران کی مصلحت نظام کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں مزاحمتی محاذوں کی حمایت کی بدولت فتح حاصل ہوئی ہے اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی گھات میں ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیکوثر سیٹلائٹ کا اپ گریڈ ورژن خلا میں روانگی کے لیے تیار
تہران- ارنا- ایرو اسپیس کے شعبے میں سرگرم ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کے سی ای او نے اگلے ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں کوثر سیٹلائٹ کے جدید ورژن کے لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاتل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں 3 صہیونی زخمی ہو گئے/ حملہ آور امریکی شہری تھا، صہونی ذرائع ابلاغ
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔