-
دنیاایران کے ساتھ ڈپلومیسی بہترین راستہ ہے، امریکا مذاکرات کی میزپر واپس آئے: قطر کے وزیر اعظم کی تاکید
لندن- ارنا- قطر کے وزیر اعظم نے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے ڈپلومیسی کو بہترین راستہ قرار دیتے ہوئے، امریکا سے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے میں نئے سمجھوتے کے لئے مذاکرات کی میز پر واپس آئے
-
عالم اسلام شہدائے غزہ کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی ہے
-
دفاعبری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈر نے 110 کلومیٹر تک مار کرنے والے فجر5 میزائلوں کی آزمائش کی خبر دی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔
-
سیاستصدرپزشکیان: باہمی تعاون کا دوام اور تقویت ایران اور آذربائیجان کو اسٹریٹیجک حلیف بنارہی ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں دونوں ملکوں کے مشترکہ پروجکٹوں اور سمجھوتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی تعاون کا دوام اور تقویت دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک حلیف بنارہی ہے۔
-
عالم اسلامغرب اردن میں صیہونی حکومت کے مقابلے کے لئے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی لام بندی کی اپیل
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے کے لئے عام لام بندی کی اپیل کردی ہے
-
عالم اسلامترجمان سرایا القدس:دشمن کو غزہ میں پرچم سیاہ کا سامنا ہوا اور ایران کے آپریشن نے دشمن کا بھرم خاک میں ملادیا
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن سمجھ رہا تھا کہ غزہ کے خلاف جنگ میں ہم سفید پرچم بلند کریں گے لیکن اس کو غزہ کے میدان میں سیاہ پرچم اور موت کا منھ دیکھنا پڑا۔
-
تصویرآبادان کا " خانہ بنزین" میوزیم
ایران کے جنوبی شہر آبادان میں ایندھن کی تقسیم کا پہلا مرکز 1927 میں قائم ہوا جہاں پہلے مٹی کا تیل فروخت ہوتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ موٹر کاریں آنے کے بعد یہی مرکز پیٹرول پمپ میں تبدیل ہوگیا۔ اس میوزیم میں آبادان میں 1927 کے بعد سے پیٹرولیم ایندھن کی تقسیم میں استعمال ہونے والے آلات ووسائل رکھے گئے ہیں۔ اس میوزیم کی تعمیر جنوری 2016 میں شروع ہوئی اور17 فروری 2017 کواس کا افتتاح کیا گیا۔
-
دنیا آرمینین وزیرخارجہ: علاقے کے ملکوں کو ایران روس تعاون سے فائدہ ہوگا
ماسکو – ارنا- آرمینیا کے وزیر خارجہ نے تہران ماسکو تعاون کو خطے کے سبھی ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے
-
دنیاچین: غزہ میں جنگ بندی دائمی ہونی چاہئے
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں موجودہ جنگ بندی کو جنگ میں ایک وقتی وقفہ نہیں بلکہ دائمی جنگ جنگ بندی ہونی چاہئے۔
-
دفاعایران کی بری فوج کی سیکورٹی جنگی مشقوں کے دوران انواع و اقسام کے مائیکرو ڈرونز کا مقابلہ کرنے کے سسٹم کی آزمائش
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے بتایا ہے کہ انواع و اقسام کے مائیکرو ڈرونز کا مقابلہ کرنے کے سسٹم کا ابتدائی ٹیسٹ پہلے ہی کیا جاچکا تھا اورآج سیکورٹی جنگوں مشقوں میں اس سسٹم کی آپریشنل آزمائش انجام دی گئی۔
-
سیاستکاظم غریب آبادی: ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں
تہران – ارنا – ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پابندیوں کے خاتمے کے لئے مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہے
-
معیشترہبر انقلاب اسلامی نے علمبرداران پیشرفت کے زیر عنوان نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی قومی نمائش کا معائنہ کیا
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے آج نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا جو علمبرداران پیشرفت کی قومی نمائش کے عنوان سے منعقد ہوئی
-
عالم اسلامفلسطین کی استقامتی تنظیموں کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی قدردانی
تہران – ارنا – فلسطین کی استقامتی تنظیوں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ کے دیگر حامیوں منجملہ لبنان، یمن اورعراق کے موقف کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
سیاستغزہ میں جنگ بندی کو مستقل راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر کی تاکید
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آیند اقدام ہے لیکن اس کوایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔
-
تصویردینی فرائض واجب ہونے کا جشن
ایران میں جب لڑکیوں پر دینی فرائض واجب ہوجاتے ہیں تو ان کے لیے "جشن فریضہ" کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے یزد شہر میں اسی نوعیت کے جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانایران پاکستان کی بین الاقوامی بحری مشقوں میں شرکت کرے گا: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
اسلام آباد/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کو تجارت اور خوشحالی کی سرحدیں بنانے پر اتفاق حاصل کر لیا ہے۔
-
دنیاغرب اردن پر اسرائیل کے قبضے کا ارادہ، بین الاقوامی قوانین کی سنجیدہ خلاف ورزی: گوترش
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل "انتونیو گوترش" غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر صیہونی حکومت کے قبضے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
دنیاامریکی عوام کو اپنی حکومت پر بھروسہ نہیں، یہ ایک بحران ہے: ٹرمپ کی حلف برداری میں بائیڈن تنقید کے نشانے پر
نیویارک/ ارنا- امریکہ کے 47ویں صدر کا حلف اٹھانے کے بعد ٹرمپ نے سابق صدر جو بائيڈن کو کھلی تنقید کا نشانہ بنایا۔