-
سیاستصدر ایران: ایران روس تعاون فریقین کے لئے سودمند
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون فریقین کی کامیابی ہے اور یہ دشمنوں کو مایوس کر سکتا ہے جو خطے کے امن و سلامتی کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
-
ارنا کے جواب میں پوتین کا بیان:
سیاستتہران کے ساتھ تعاون بین الاقوامی قوانین پر مبنی ہے/ ایران کے ساتھ تجارت اہم
ماسکو - ارنا – روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس اور ایران بین الاقوامی سطح پر مشرق وسطی اور قفقاز جیسے مشترکہ امور پر ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی رکھتے ہيں۔
-
مشترکہ اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کے بعد پزشکیان کا بیان
ویڈیوکلپجامع تعاون معاہدہ ،ایران روس تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز
تہران-ارنا- صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ ایران و روس کے درمیان دوستی، دونوں ممالک کے مفادات کا تحفظ کرتے رہیں گے اور ہم دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے باب کا مشاہدہ کریں گے۔
-
عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور مقبوضہ علاقوں کے خلاف یمنی فوج کی چار بڑی کارروائیاں
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستصدرپزشکیان: ایران اور روس کے درمیان تعاون امریکہ اور مغرب کی زیادتیوں کو بے اثر کر سکتا ہے۔
ماسکو - ارنا - صدر مملکت نے ایران اور روس کے درمیان تعاون کی گنجائش کو متنوع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس سڑکوں، تعلیم، تجارت اور دیگر شعبوں میں وسیع تعاون کر سکتے ہیں اور یہ تعاون امریکہ اور مغربی ملکوں کی طمع کاریوں اور پابندیوں کو بے اثر کر سکتا ہے۔
-
تصویرہمدان میں " جمعہ نصر " ریلی
نماز جمعہ کے بعد ہمدان میں نمازیوں نے جمعہ نصر مارچ میں شرکت کی اور ملک کے باقی حصوں کے ساتھ ساتھ حماس اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے محور کی فتح کا جشن منایا۔
-
سیاستایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط
تہران-ارنا-ایران اور روس کے صدور مسعود پزشکیان اور ولادیمیر پوتین نے جمعہ 17 جنوری 2024 کو کریملن ہاوس میں ایک تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے۔
-
ایران و روس کے صدور کی ملاقات
سیاستصدر پزشکیان: ایران اور روس کے تعلقات اہم، حساس اور اسٹریٹجک ہیں
ماسکو - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا: "ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راستے پر مضبوطی سے کھڑے ہیں۔"
-
سیاستالیگزیندر دوگین: مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ ایران و روس کے درمیان اسٹریٹجک اتحاد کی علامت ہے
تہران - ارنا - روسی مفکر الیگزیندر دوگین نے ایران اور روس کے درمیان مشترکہ جامع اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کو دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو، روس کے وزیر اعظم میشوستین سے ملاقات اور گفتگو
ماسکو/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جو دورہ ماسکو پر ہیں جمعے کی دوپہر کو روس کے وزیراعظم میخائیل میشوستین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستروس کے ساتھ کے ایران کے تعلقات دوستانہ ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- اسپوتنک نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کے امن و استحکام کے لیے ہر طرح کی کوشش کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستصدر پزشکیان کا دورہ ماسکو، گمنام سپاہی کی یادگار پر پھول چڑھائے+ ویڈیو
ماسکو/ ارنا- صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جو چند گھنٹے قبل ماسکو پہنچے۔ انہوں نے گمنام روسی سپاہی کے یادگار پر پھول چڑھائے۔
-
پاکستانعلاقائی استحکام میں تہران اور اسلام آباد کا اہم کردار ہے: پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد/ ارنا- اسلام آباد میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے آج پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصدر مملکت کا دورہ روس، ماسکو پہنچ گئے
ماسکو/ ارنا- صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
سیاستحماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ سے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ٹیلی فونی گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
سیاستغزہ کے موضوع پر ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب سے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی۔
-
سیاستغزہ کے پناہ گزینوں تک جلد از جلد امداد پہنچائی جائے، سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران و قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران غزہ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور پناہ گزینوں تک جلد از جلد امداد پہنچانے پر زور دیا۔