-
معاشرہولادت امام علی علیہ السلام کے موقع پر حرم امام رضا (ع) کے دلنشین مناظر
امام علی ابن موسی الرضا (ع) کا روضہ مبارک امام علی (ع) کے شب ولادت پر خوشیوں اور مسرتوں سے معمور ہے۔ اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے پیر کی شام (13 جنوری 2025) حرم امام رضا (ع) میں جشن منایا۔
-
دنیاصیہونی میڈیا کا اعتراف: غزہ جنگ میں اب تک 840 صیہونی فوجی ہلاک!
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی تازہ ترین ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک مختلف فوجی یونٹوں کے 840 فوجی مارے جا چکے ہیں۔
-
سیاستایران اور تین یورپی ممالک پابندیوں کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر متفق
تہران -ارنا- قانونی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
سیاستایرانی سفیر کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات/ تجارتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیتہران یونیورسٹی کے محققین نے تیز رفتار چپ ڈیزائننگ کے لیے سافٹ ویئر تیار کرلیا
تہران (IRNA) تہران یونیورسٹی کے محققین نے نیا سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو انٹرنیٹ آف تھنگز سے منسلک آلات کے لیے اپنی مرضی کے ایسے چپ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو تیز رفتاری کام کرتے ہیں اور بجلی کی بچت کرتے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کا ایران کے ساتھ چیدگی- کوہک کے مقام پر ایک نئی سرحدی کراسنگ کھولنے کا منصوبہ
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی حکومت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ چیدگی (صوبہ بلوچستان) اور کوہک (سیستان و بلوچستان) میں چوتھی بارڈر کراسنگ کو کھولنے کا حتمی حکم جاری کیا ہے جس کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام، مشترکہ تجارت کو آسان بنانا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی حملوں سے غزہ کے 60 فیصد خاندان بے گھر ہو گئے۔
تہران - ارنا - غزہ کے خلاف جنگ کے 465 ویں روز بھی اس علاقے کے باشندوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اس جنگ نے اس کے 60 فیصد باشندوں کو بے گھر ہوچکے ہیں۔
-
دفاعایرانی فوج فضاؤں کو تسخیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے وزیر دفاع نے ڈرون طیاروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر ہماری فوج فضاؤں کو تسخیر کر کے دشمن پر کاری ضربیں لگائے گی۔
-
سیاستایران اور پاکستان کو مضبوط سیکورٹی تعلقات کے ذریعے مشترکہ دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا، ایرانی سفیر
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے اتفاق رائے پیدا کرنا دونوں ممالک کے فیصلہ سازوں کی ترجیح ہے اور تہران اور اسلام آباد دوطرفہ اور کثیر الجہتی سیکورٹی تعاون کو مضبوط بناکر مشترکہ دشمن کی جانب سے علاقائی عدم استحکام پھیلانے کی کوششوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عنقریب نیویارک جائيں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران- ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اگلے ہفتے نیویارک جائیں گے جہاں وہ فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
پاکستانپاکستانی عدالت نے عمران خان کے خلاف حتمی فیصلہ موخر کر دیا۔
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی احتساب عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف کرپشن کیس کے حتمی فیصلے کو مزید 4 روز کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔
-
دنیالاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی، 12000 سے زائد عمارتیں تباہ
تہران )ارنا( لاس اینجلس کے علاقے میں لگنے والی آگ نے کم از کم 24 افراد کی جان لے لی ہے، ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے، 12,000 سے زیادہ عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں اور سان فرانسسکو کا ایک بڑا علاقہ جھلس گیا ہے۔
-
دنیامیکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجی گرفتار
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے میکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔