-
اسپورٹسایران "ویٹ لفٹنگ" کے مقابلوں میں دنیا کی دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
تہران/ ارنا- بحرین کے عالمی مقابلوں میں ایران کے "ویٹ لفٹنگ" کے پہلوانوں نے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
عالم اسلامغزہ کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جائے، عالمی اداروں سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ فلسطین کے اس ٹکڑے تک امدادی سامان کی ترسیل کا راستہ ہموار کرتے ہوئے طبی وسائل کے بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
-
دفاعراکٹ مار ریموٹ کنٹرول اسپیڈ بوٹ کی وسیع پیداوار شروع کردی ہے: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر
بوشہر/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے بتایا ہے کہ اس فورس کے ماہرین نے 67 میٹر کے ایلومینیئم ایلائے بوٹس کی وسیع پیداوار شروع کردی ہے۔
-
کالم اور تبصرےشام اور فلسطین کے سائنسدانوں کی ٹارگیٹ کلنگ اور غزہ کی یونیورسٹیوں کی تباہی کا مقصد کیا ہے؟
تہران/ ارنا- مائکروبایولاجی کی برجستہ سائنسداں ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ، آرگینک کیمیسٹری کے پروفیسر، ڈاکٹر حمدی اسماعیل ندی اور فزکس اور آسٹروفزکس کی برجستہ سائنسداں ڈاکٹر شادیا رفاعی الحبال۔ یہ وہ سائنسی شخصیات تھیں جنہیں گزشتہ دنوں صیہونیوں نے شام میں قتل کردیا۔
-
تصویرعمان کے چیف جسٹس کی اسپیکر قالیباف سے ملاقات اور گفتگو
عمان کے چیف جسٹس خلیفه بن سعید بن خلیفه البوسعیدی ایک وفد کے ہمراہ دورہ تہران پر ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے مقابلے میں عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے عمان کے چیف جسٹس خلیفہ بن سعید بن خلیفہ البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستعدلیہ کے سربراہ: صہیونی جرائم کے سد باب کے لئے عالمی اداروں سے امید نہيں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی طرف سے قتل و غارت گری اور جارحیت کو روکنے کے لیے ہمیں نام نہاد بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے لیکن ہمیں یہ جان لینا چاہیے کہ اگر ہم متحد ہو کر ایسے جرائم کے خلاف کھڑے نہیں ہوئے تو ہم سے اس دنیا اور آخرت میں خداوند عالم کے سامنے کوئی جواب نہیں بن پڑے گا۔
-
تصویرمشہد میں موسم خزاں کی برفباری
ہفتہ کی شام سے ایران کے مقدس شہر مشہد میں برفباری جاری ہے، ادارہ موسمیات کے مطابق اتوار، 15 دسمبر اور پیر، 16 دسمبر کو مشہد میں درجہ حرارت منفی 13 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔
-
دفاعجنرل سلامی: ہم پورے عزم کے ساتھ ملک کی سلامتی و خودمختاری کا تحفظ کریں گے
تہران -ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ "ہم ملک کی سلامتی اور خود مختاری، اپنے نظام، قومی مفادات، تاریخ اور زمین کی عزم کے ساتھ حفاظت کریں گے۔ ایران کوئی ایسی سرزمین نہیں ہے جس کی طرف غیر ملکی ٹیڑھی آنکھ سے دیکھ سکیں، یہ جہاد کے مرد و خواتین کی سر زمین ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں خوراک کا بحران ، برطانوی میڈیا کی رپورٹ
تہران- ارنا- برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
-
عالم اسلامسابق اسرائیلی اٹارنی جنرل نے فضائیہ سے نیتن یاہو کے خلاف سول نافرمانی کا مطالبہ کیا
تہران- ارنا- اسرائیل کے سابق اٹارنی جنرل موشے لادور نے فضائیہ کے ریزرو پائلٹوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ہزاروں دستاویزات اور شواہد کے باوجود نیتن یاہو کو گرفتار نہ کئے جانے کی وجہ سے سول نافرمانی کرتے ہوئے فوج میں کام کرنے سے انکار کر دیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور صحافی شہید/ میڈیا کے شہداء کی تعداد 195 ہوگئی
تہران- ارنا- فلسطینی انتظامیہ سے وابستہ ایک میڈیا سینٹر نے ہفتے کی رات بتایا ہے کہ محمد جبر القریناوی کی شہادت کے ساتھ جنگ کے آغاز سےغزہ پٹی میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 195 ہو گئ ہے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں تشدد
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کی پولیس نے بیت المقدس میں مظاہرہ کرنے والے صیہونی آباد کاروں پر حملہ کیا ہے ۔