IRNA Urdu
16 جون، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • امید ہے کہ شام کی نئی حکومت اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھےگی، سربراہ حزب اللہ لبنان

    عالم اسلامامید ہے کہ شام کی نئی حکومت اسرائیل کو اپنا دشمن سمجھےگی، سربراہ حزب اللہ لبنان

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ہم نے شام کی حمایت کی کیونکہ اس کا موقف اسرائیل دشمنی پر مبنی تھا اور ہمیں امید ہے کہ شام کی نئی ​​حکومت بھی اسرائیل کو دشمن سمجھے گی اور اس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے سے گریز کرے گی۔

    2024-12-14 23:49
  • ایران کے علاقے رشت میں موسم خزاں کی برفباری

    تصویرایران کے علاقے رشت میں موسم خزاں کی برفباری

    موسم خزاں کی برف باری نے ہفتہ (14 دسمبر 2024) رشت کو سفید کر دیا اور فطرت کو مزید خوبصورت بنا دیا۔

    2024-12-14 22:21
  • نیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ایگزیبیشن

    تصویرنیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ایگزیبیشن

    s بینڈ میگنیٹران لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کی نقاپ کشائی کی تقریب وائس پریذیڈنٹ اور نیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ محمد اسلامی کی موجودگی میں فن بازار میں منعقد ہوئی۔

    2024-12-14 20:34
  • صیہونی فوج نے غزہ میں اس جگہ جان بوجھ کر بمباری کی جہاں اس کے قیدیوں کو رکھا گیا تھا: ابوعبیدہ

    عالم اسلامصیہونی فوج نے غزہ میں اس جگہ جان بوجھ کر بمباری کی جہاں اس کے قیدیوں کو رکھا گیا تھا: ابوعبیدہ

    حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔

    2024-12-14 20:01
  • حماس کے قیام کی 37 ویں سالگرہ: ہم اپنے اصولوں پر قائم ہیں

    عالم اسلامحماس کے قیام کی 37 ویں سالگرہ: ہم اپنے اصولوں پر قائم ہیں

    تہران (ارنا) حماس تحریک کے قیام کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں حماس نے ایک بار پھر اپنی اقدار اور تشخص کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے غزہ میں قابض صیہونی فوج کی جارحیت اور جرائم کو روکنے کے لیے سنجیدہ اور قابل عمل اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

    2024-12-14 19:32
  • صیہونی جارحیت کا 435 واں روز: شہدائے غزہ کی تعداد 44 ہزار 930 ہوگئی

    عالم اسلامصیہونی جارحیت کا 435 واں روز: شہدائے غزہ کی تعداد 44 ہزار 930 ہوگئی

    تہران (ارنا) فلسطین کی وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ غزہ پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے جاری صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 930 ہوگئی ہے۔

    2024-12-14 19:12
  • ایران:  S- band میگنیٹرون لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوینسی جنریٹر بنانے میں خود کفیل

    سائنس و ٹیکنالوجیایران: S- band میگنیٹرون لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوینسی جنریٹر بنانے میں خود کفیل

    تہران (ارنا) اٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجیز کے ڈپٹی ہیڈ نے بتایا کہ ایس بینڈ میگنیٹران لیمپ پر مبنی ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کو ریڈی ایشن اپلیکیشن میں بڑی کامیابی سمجھا جاتا ہے، اور مکمل طور پر ایران میں تیار کردہ یہ جنریٹر لینئیر ایسکیلیٹر میں قابل استعمال ہے۔

    2024-12-14 17:06
  • ایران، اردبیل میں موسم خزاں کی برفباری

    تصویرایران، اردبیل میں موسم خزاں کی برفباری

    ہفتہ کے روز و موسم خزاں کی برف باری نے اردبیل کو سفید چادر اوڑھا دی اور شہری و دیہی علاقوں کے درمیان سڑکوں پر رفتار دھیمی ہو گئی۔

    2024-12-14 16:24
  • 72 فیصد  صہیونی،  قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے خواہاں

    عالم اسلام72 فیصد  صہیونی،  قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے خواہاں

    تہران- ارنا- مقبوضہ فلسطین میں تازہ ترین سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 72 فیصد صہیونی،  فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اور غزہ پٹی کے خلاف جنگ کو ختم کرنے کے معاہدے کے خواہاں ہیں۔

    2024-12-14 16:20
  • ایران و پاکستان نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک معاہدہ کیا

    معیشتایران و پاکستان نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک معاہدہ کیا

    تہران-ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیرمواصلات نے باہمی  تعاون کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔  

    2024-12-14 16:13
  • محمد اسلامی: ایران اور آئی اے ای اے  کے درمیان تعاون سیف گارڈ کے تناظر میں

    سیاستمحمد اسلامی: ایران اور آئی اے ای اے  کے درمیان تعاون سیف گارڈ کے تناظر میں

    تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے  کے سربراہ نے کہا ہے کہ  ہم نے مارچ 2022  میں  آئی اے ای اے کے سکریٹری جنرل کے ساتھ تہران اعلان تہران جاری کیا تھا جس میں واضح طور پر کہا گیا تھا کہ ایران اور آئی اے ای اے  کے درمیان تعلقات سیف گارڈ اور این پی ٹی کے دائرے میں ہیں۔

    2024-12-14 15:46
  • نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین کامیابی کی رونمائی

    سائنس و ٹیکنالوجینیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی تازہ ترین کامیابی کی رونمائی

    تہران- ارنا- آج ایران کے ایٹمی  توانائی  کے قومی ادارے کے سربراہ کی موجودگی میں مکمل طور پر ایران میں بنے ہائی پاور ریڈیو فریکوئنسی جنریٹر کی رونمائی کی گئی۔

    2024-12-14 15:36
  • ایرانی زرد ہرن

    تصویرایرانی زرد ہرن

    "ایرانی زرد ہرن" ایران کا ایک اہم قسم کا ہرن ہے جو زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔ حالیہ برسوں میں، ایران کی ماحولیاتی تحفظ کی تنظیم نے ایرانی زرد ہرن کی آبادی کو بڑھانے کے لیے کئی کئی منصوبوں پر عمل در آمد کیا ہے اور کئی مقامات پر ان کے لئے خاص انتظامات کئے گئے ہيں جن میں ایک اہم مقام، ارومیہ جھیل کا نیشنل پارک ہے۔

    2024-12-14 14:12
  • تیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں لوگوں نے غزہ کی حمایت میں مارچ کیا

    عالم اسلامتیونس کے دارالحکومت میں ہزاروں لوگوں نے غزہ کی حمایت میں مارچ کیا

    تہران - ارنا - ہزاروں تیونسیوں نے جمعہ کو غزہ میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تیونس کے فلائٹ انجینئر اور القسام بریگیڈ کے رکن محمد الزواری کے قتل کی برسی کے موقع پر مظاہرہ کیا۔

    2024-12-14 12:50
  • شام کے تین علاقوں پر اسرائیل کے نئے حملے

    عالم اسلامشام کے تین علاقوں پر اسرائیل کے نئے حملے

    تہران - ارنا - شام پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیونی فوج کے جنگی طیاروں نے مغرب میں حماہ کے علاقوں اور جنوب میں دمشق اور سویدا کے علاقوں پر بمباری کی۔

    2024-12-14 10:03
  • مزید 40 فلسطینی شہید/ غزہ کے شہداء کی تعداد 44 ہزار 875 ہوگئی

    عالم اسلاممزید 40 فلسطینی شہید/ غزہ کے شہداء کی تعداد 44 ہزار 875 ہوگئی

    تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے اور غزہ میں اس علاقے پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 40 44,875 ہو گئی ہے۔

    2024-12-14 09:30
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh