-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعے کو جنوبی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عراق کے اسلامی استقامتی محاذ کے مشترکہ حملوں کی خبر دی ہے
-
تصویرایران میڈ اور تحقیقاتی مصنوعات کی نمائش
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے 12 دسمبر کو تہران کی نمائشگاہ میں ایران میڈ کی بارھویں اور تحقیقاتی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کی پچیسویں نمائش کا افتتاح کیا
-
معاشرہتبریز میں موسم خزاں کی برفباری
موسم خزاں کے آخری دنوں میں تبریز شہر نے سفید لباس زیب تن کیا اور موسم سرما کا استقبال خوشگوار برف باری سے کیا۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کا 434واں دن، گزشتہ 24 گھنٹے میں 30 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) جنگی جنون مییں مبتلا صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کے 434ویں دن بھی اس علاقے کے باشندوں پر مسلسل بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 30 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامحماس کی عرب دنیا کے وزرائے صحت سے غزہ کےنظام صحت کو بچانے کی اپیل
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عراق کی میزبانی میں ہونے والے عرب وزرائے صحت کے 61 ویں اجلاس کے نام اپنے ایک بیان میں غزہ کے نظام صحت کو بچانے کے لیے فوری فیصلے اور عملی اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستایران افغان مہاجرین پر سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے۔
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں 60 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین مقیم ہیں اور تہران ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سالانہ 10 بلین ڈالر سے زیادہ خرچ کرتا ہے، جبکہ عالمی برادری کی طرف سے خاطر خواہ مدد نہیں کی جاتی۔