-
سیاستایران نے شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں 150 فوجی اہداف پر بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے شام میں 150 فوجی اہداف پر بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی مزاحمتی فرنٹ: صیہونی حکومت کی جانب سے شام کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کی کوشش مذموم
تہران- ارنا- فلسطین کے مزاحمتی فرنٹ نے شام کے بعض علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور اس ملک کے فوجی اور ہتھیاروں کے اڈوں پر وحشیانہ حملوں کو نئے حالات مسلط کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 44 ہزار 758 ہو گئی ہے۔
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج نے اشدود کی مقبوضہ بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجینائب صدر: ایران کی حکمت عملی اقدام کے جواب میں اقدام
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بات چیت اور تعامل میں یقین رکھتا ہے لیکن اسے کوئی بلیک میل نہيں کر سکتا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حکمت عملی، اقدام کے مقابلے میں اقدام ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : اسرائیل شام کی پیچیدہ صورتحال کا فائدہ اٹھا کر غزہ میں نسل کشی کو تیز کر رہا ہے۔
تہران-ارنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دیا ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے مقبوضہ فلسطین میں بڑے پیمانے پر نسل کشی ہو رہی ہے۔
-
عالم اسلامحماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید
تہران-ارنا- حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
-
پاکستانشام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
دنیاامریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
تہران (ارنا) امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔
-
دفاعایرانی فوج کے سربراہ: مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
تہران (ارنا) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
-
تصویرتہران یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ڈے کی تقریب، تصویریں
تہران یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس ڈے کی تقریب (8 دسمبر 2024) کو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں فیکلٹی آف لٹریچر کے فردوسی ہال میں منعقد ہوئی۔
-
سیاستآستانہ پروسس کو آکے بڑھانے کا فیصلہ ایران، روس اور ترکی کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آستانہ پروسس جاری رہنے کا دارومدار شام کی تبدیلیوں اور ایران، روس اور ترکی کے فیصلے پر ہے۔
-
عالم اسلامصورتحال بہت خطرناک ہے/ غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے سربراہ کی عالمی برادری سے مدد کی درخواست
تہران ( ارنا) غزہ کے "کمال عدوان" اسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں کی وجہ سے اس اسپتال کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوگئی ہے۔