-
دنیاصیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے
-
سیاستصدر پزشکیان: شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا حق صرف شام کے عوام کو ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کی شام حکومتی کابینہ کی میٹنگ میں کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی وحکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے
-
سیاستاکبری: سقوط حمص کے بعد شامی فوج نے کہیں بھی مزاحمت نہیں کی
تہران – ارنا – دمشق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شام میں سقوط حمص کے بعد شامی فوج نے کہیں بھی مزاحمت نہیں کی بلکہ عوام نے بھی مزاحمت نہیں کی اور وہ اس نتیجے پر پہنچے کہ خود کو پر امن طور پر حالات کے حوالے کردیں
-
پاکستانپاکستان : ہم شام کی وحدت، اقتداراعلی اورارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں
-
تصویرایران کی مہارلو جھیل کے اوپر پرواز
مہارلو ایران کی ایک ایسی جھیل ہے کہ موسم گرما کے اواخر میں اس کا بڑا حصہ خشک رہتا ہے اورخزاں نیز موسم سرما میں بارش سے دوبارہ جل تھل ہوجاتی ہے۔ یہ جھیل ایران کے جنوب میں واقع ہے اس کے ساحلوں پر بڑی تعداد میں فلامنگو اور دیگر انواع و اقسام کے پرندے رہتے ہیں ۔ اس جھیل کی یہ تصاویر پیرا گلائیڈر سے اور بعض تصاویر تین ہزار میٹر سے زیادہ کی بلندی سے لی گئی ہیں۔
-
عالم اسلامجنوبی مقبوضہ فلسطین پر یمنی فوج اورعراقی مجاہدین کا حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ کے مشترکہ حملے میں صیہونی حکومت کے ایک حیاتی اہمیت کے مرکز کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستبقائی: دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے کارکنوں کی سلامتی کے بارے میں اطمینان حاصل کرنے کی ضروری تدابیر اختیار کرلی گئی ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اتوار کی شام بتایا ہے کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے کارکنوں کی سلامتی کے تعلق سے اطمینان حاصل کرنے کی ضروری تدابیر اختیار کرلی گئی ہیں۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 44 ہزار 708 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے آج اتوار کو بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 708 ہوگئی ہے
-
سیاستایران شام میں امن و ثبات کی برقراری میں کسی بھی مدد سے دریغ نہیں کرے گا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شام کے حالات کے حوالے سے، اس ملک کی وحدت، ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر مبنی اپنے اصولی موقف کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے
-
دنیاصیہونی میڈیا: تل ابیب کا " تحریر الشام گروہ " سے براہ راست رابطہ ہے
تہران- ارنا- ایک صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کا شام کے مختلف مسلح گروہوں منجملہ تحریر الشام (جبہت النصرہ) سے براہ راست رابطہ ہے
-
تصویرگیس برآمد کرنے والے ملکوں کا چھبیسواں اجلاس
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کی وزارتی کونسل کا چھبیسواں اجلاس اتوار 8 دسمبر کو تہران میں ایران کے وزیر پیٹرولیئم محسن پاک نژاد کی صدارت میں منعقد ہوا
-
پاکستانسقوط دمشق کے بعد شام میں پاکستانی زائرین کی پریشانی
اسلام آباد – ارنا – بشار اسد کی حکومت کے سقوط اور شام کے دارالحکومت پر مخالفین کا قبضہ ہوجانے اور دمشق کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ بند ہوجانے کے بعد دمشق میں پاکستانی زائرین کی سرگردانی و پریشانی کی خبریں مل رہی ہیں
-
عالم اسلامدمشق میں ایرانی سفارت خانے پر مسلح افراد کا حملہ
تہران – ارنا – عرب ابلاغیاتی ذرائع نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر مسلح افراد کے حملے کی خبر دی ہے
-
معیشتوزیر پیٹرولیئم: ایران میں گیس کی پیداوار سالانہ 275 ارب مکعب میٹر تک پہنچ گئی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیئم نے کہا ہے کہ امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود ایران کی گیس کی پیداوار سالانہ 275 ارب مکعب میٹرتک پہنچ گئی
-
سائنس و ٹیکنالوجیآربیٹل ٹرانسفر بلاک سامان 1 کےاسپن سب سسٹم کا کامیاب ٹیسٹ
تہران – ارنا- سامان -1 آربیٹل ٹرانسفربلاک کے سب سسٹمس کے ٹیسٹ کا آغاز جمعے کی شام ہوا اور جامد انیدھن سے چلنے والے موٹروں کی مدد سے اسپن سب سسٹم کا ٹیسٹ کامیاب رہا اور اس کے سیفٹی نیز آ رمنگ سسٹم کی کارکردگی کی بھی تائید کی گئی
-
عالم اسلامبشار اسد کے سقوط کے بعد صیہونی فوج شام میں داخل ہوگئ
تہران – ارنا – شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ابلاغیاتی ذرائع نے شام میں اسرائیلی فوج کے داخل ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامشام میں اقتدارکی منتقلی اقوام متحدہ کی ہم آہںگی سے انجام پائے گی: سربراہ نیشنل سیریں الائنس
تہران – ارنا – نیشنل سیرین الائنس کے سربراہ نے جو ملک سے باہر بشار اسد کے مخالفین میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، اعلان کیا ہے کہ شام میں اقتدار کی منتقلی کا عمل اقوام متحدہ کی ہم آہنگی سے انجام پائے گا
-
عالم اسلامشامی فوج کی سنٹرل کمان نے بشاراسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا
تہران - ارنا - شامی فوج کی مرکزی کمان نے ایک بیان میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔