-
تصویرکراٹے سپر لیگ
کراٹے سپر لیگ ميں ملک کے کراٹے کلبس کے درمیان بیک راؤنڈ کے پہلے ہفتے کے مقابلے سنیچر سات دسمبر کی شام حجاب ہال میں منعقد ہوئے
-
سیاستامانی: شام کے حالیہ واقعات کے نتائج دمشق کے دوستوں سے زیادہ دشمنوں کو بھگتنا ہوں گے
تہران – ارنا – لبنان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے کہا ہے کہ شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج دمشق کے دوستوں سے زیادہ دشمنوں کو لاحق ہوں گے
-
اسپورٹسایران نے ڈیف ایشین گیمز چیمپئن شپ اپنے نام کرلی
تہران – ارنا- دسویں ڈیف ایشین گیمز ميں ایرانی ٹیم نے " خاموشی میں امن کی فریاد" کے سلوگن کے ساتھ شرکت اور پہلی بارچیمپئن شپ جیت لی
-
تصویرگلستان کے جنگلوں میں موسم خزاں
20 لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیرکانی جنگلوں کا 25 فیصد ایران کے صوبہ گلستان میں ہےجس کا شمار دنیا کے قدیمی اور نادر ترین جنگلوں میں ہوتا ہے۔ موسم خزاں میں ہیرکانی جنگلوں کی دلکشی بڑھ جاتی ہے اور اس کے درختوں کے ہر پتے میں طلسماتی کشش آجاتی ہے جو آنکھوں کو خیرہ کردیتی ہے۔
-
سیاستعراقچی: غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں ہیں
دوحہ – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی میں خاص پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں، پیشرفت کی امیدیں ہیں لیکن رکاوٹیں بھی ہیں
-
سیاستدوحہ میں ایران کے وزیر خارجہ سے حماس کی سیاسی کونسل کے سربراہ کی ملاقات
تہران – ارنا – حماس کی سیاسی کونسل کے سربراہ اور پولٹ بیورو کے اراکین نے دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستشام کی حکومت اور قانونی مخالفین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور قانونی مخالفین کے درمیان سیاسی مذاکرات شروع ہوں گے اور یہ آج کی آستانہ پیس پراسیس کی نشست کا مطالبہ تھا البتہ طے پایا ہے کہ ہم اس سلسلے میں حکومت شام سے مشاورت انجام دیں
-
عالم اسلام428 دن میں شہدائے غزہ کی تعداد 44 ہزار 664 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں کے آغاز سے اب تک 44 ہزار 664 فلسطینی شہید اور 1 لاکھ 5 ہزار 976 زخمی ہوچکے ہیں۔
-
سیاستہم شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تبدیلیاں بہت تیزی سے ہو رہی ہیں اور ہم ایک غیر متوقع صورتحال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، یہ فطری بات ہے کہ ہم شام کی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، یہ ایک سیاسی مسئلہ ہے جس میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
-
تصویرایرانی صدر کی موجودگی میں اسٹونٹس ڈے کی تقریب، تصویری جھلکیاں
اسٹودنٹس ڈے کی تقریب 7 دسمبر 2024 کو صدر ایران (مسعود پزشکیان)، وزیر تعلیم، ریسرچ و ٹیکنالوجی (حسین سیمایی صراف) اور ہیلتھ منسٹر و میڈیکل ایجوکیشن (محمد رضا ظفرقندی) کی موجودگی مین صنعتی شریف یونیورسٹی مین منعقد کی گئی۔
-
پاکستانشمالی وزیرستان میں 6 پاکستانی فوجی مارے گئے
اسلام آباد (ارنا) افغان طالبان کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عناصر کو دونوں ممالک کی سرحدوں کے پاس سے افغانستان منتقل کرنے کے فیصلے کے بارے میں ہونی والی سرگوشیاں کیساتھ ہی، پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ پاکستانی فوجی دستوں کی جھڑپ میں 6 فوجی مارے گئے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کا اب تک کا سب سے بڑا اور بھاری اسپیس کارگو مدار میں داخل
تہران (ارنا) ایران کی اسپیس آرگنائزیشن کے چیف نے بتایا کہ "سامان 1" آربیٹل ٹرانسفر بلوک اور " فخر" سیٹیلائٹ کو "سیمرغ" کیریئر کی مدد سے مدار میں بھیجا گیا ہے، اور یہ آپریشن سیٹیلائٹ کو ہائی آلٹی ٹیوڈ میں بھیجنے کے حوالے سے پہلا قدم ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے انخلا کی خبر درست نہیں ہے
تہران (ارنا) بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے ایرانی سفارت خانے کے انخلا کی افواہوں کے جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے انخلا کی خبریں درست نہیں ہیں۔
-
معیشتہم ڈیجیٹل کرنسی کو منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خزانہ
تہران (ارنا) اقتصادی امور اور مالیات کے وزیر نے کہا ہے کہ ہم ڈیجیٹل کرنسی کو محدود کرنے کے بجائے منظم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ کی سڑکیں شہداء اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں/ "کمال عدوان" ہسپتال پر حملے کی وجہ کیا ہے؟
تہران (ارنا) اسپتال کے ذرائع نے شمالی غزہ کے ایک اسپتال پر اسرائیلی حملے کے مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا ہے علاقے کی سڑکیں شہیدوں اور زخمیوں سے بھری پڑی ہیں۔
-
سیاستشام کی صورتحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام کی صورحال صرف اس ملک تک محدود نہیں رہے گی۔