-
سیاستایران: یک طرفہ پابندیاں موسمی تغیرات کے حوالے سے ملکوں کے اپنے عہدو پیمان پر عمل کرنے میں رکاوٹ ہیں
لندن – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے شعبہ بین الاقوامی قوانین کے ڈائریکٹر جنرل نے ہیگ کی عالمی عدالت میں کہا ہے کہ یک طرفہ پابندیاں ملکوں کی جانب سے موسمی تغیرات کے حوالے سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں روکاوٹ ہیں
-
عالم اسلامایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے شام کی خود مختاری اور اقتداراعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
بغداد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ نے جمعے کی شام بغداد میں سہ فریقی اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی خودمختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے کمال عدوان اسپتال پر اسرائيلی حملہ، دنیا شرمناک خاموشی توڑے: حماس کا مطالبہ
تہران – ارنا – حماس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر بمباری اور اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے کو فلسطینیوں کا نسلی تصفیہ جاری رکھنے پر غاصب صیہونی حکومت کے اصرار کی علامت قرار دیا ہے
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونی جارحیت کے 427 دنوں 44612 شہید
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب شہید ہونے والوں کی تعداد 44,612 بتائی ہے۔
-
عالم اسلامحماس: فلسطینی عوام کی مزاحمت سے آباد کاری کا منصوبہ ناکام ہو جائے گا
تہران- ارنا- حماس نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کی طرف سے آبادکاری کے نئے منصوبے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گيا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کی مزاحمت سے ناکام ہو جائے گا۔
-
سیاستعراقچی: اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ شام کی حمایت کی ہے اور یہ حمایت جاری رکھے گا۔
بغداد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمعے کو بغداد میں ایران، شام اور عراق کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس کا پیغام شام کی حکومت اور عوام کی مکمل حمایت اور تکفیری دہشت گرد گروہوں کے خلاف مجاہدت ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے عوام کا ملین مارچ
تہران – ارنا – یمن کے دارالحکومت صنعا اور دیگر شہروں میں عوام نے جمعے کو غزہ کے عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مذمت میں ملین مارچ نکالا
-
سیاستعراقچی: دہشت گردوں نے علاقے میں طویل عرصے تک ہرج ومرج پھیلانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہوں نے امریکا اور صیہونی حکومت کی حمایت سے طویل عرصے تک علاقے میں بدامنی اور ہرج ومرج کی منصوبہ بندی کی ہے۔
-
سیاستعراقچی: دہشت گردی کو جڑ سے ختم نہ کیا گیا تو شام دہشت گردی کے اڈے میں تبدیل ہوجائے گا
بغداد – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر علاقے کے ملکوں نے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش نہ کی تو شام دہشت گردی کے اڈے اور دہشت گردوں کے لئے محفوظ پناہ میں تبدیل ہوجائے گا۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : ایران کی میزائل طاقت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی کوئی منطقی بنیاد نہيں
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ایران کی میزائل صلاحیت یا ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کے اظہار کی کوئی منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: ایران، عراق اور شام کا سہ فریقی اجلاس آج ہوگا
بغداد- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بروز جمعہ دوپہر ایران، عراق اور شام کے درمیان سہ فریقی اجلاس کے انعقاد کا اعلان کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیفوج کا "فخر 1" سیٹلائٹ مدار میں پہنچ گیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کا فخر-1 سیٹلائٹ، سیمرغ سیٹلائٹ لانچر کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا اور کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچ گیا۔
-
سیاستسید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے
بغداد - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنے علاقائی دورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کچھ دیر قبل بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے
-
سائنس و ٹیکنالوجی"سامان-1" سیمرغ کی مدد سے مدار میں پہنچا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران نے سامان-1 کو سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا ہے۔
-
عالم اسلامصدر بشار اسد کے اقتدار سے علیحدگی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
دمشق (ارنا) شام کی وزارت اطلاعات نے صدر بشار الاسد کے اقتدار سے مستعفی ہونے کی خبر کو جو دہشت گرد گروہوں کی طرف سے شائع کی گئی تھی، من گھڑت اور جعلی قرار دیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران اور ترکیہ کے درمیان شام سمیت خطے کے متعدد مسائل پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے العربی الجدید میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور ترکیہ نہ صرف شام بلکہ خطے اور اس سے باہر بھی بہت سے معاملات پر متفق ہیں اور اختلاف رائے کا ہونا فطری بات ہے۔