-
تصویرحسینیہ امام خمینی میں شب شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس
بدھ کی شام حسینیہ امام خمینی (رحمت اللہ علیہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے ، شب شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مجلس عزا منعقد ہوئی
-
عالم اسلامحماس نے ایک بار پھر غزہ میں نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کا حکم صادر ہونے کے باوجود صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی رکوانے کے لئے فوری اقدام کیا جائے
-
سیاستپزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 44 ہزار 532 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے آج بدھ کو بتایا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے آغاز سے اب تک 44 ہزار 532 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں
-
سیاستآستانہ پیس پراسیس کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہونے جارہا ہے
تہران – ارنا – وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ وہ جمعے کو بغداد جارہے ہیں۔
-
تصویرسہند ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز کے شہدا کے لئے رہبر انقلاب کا نشان فداکاری
سہند ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز کے پانچ شہیدوں کے لواحقین کو رہبر انقلاب کا نشان فداکاری عطا کیا گیا۔ بدھ کو بندرعباس میں ایک تقریب میں جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے بھی شرکت کی، ریئر ایڈمیرل عبداللہ معنوی رودسری کوبھی نشان فداکاری سے نوازا گیا ۔
-
پاکستانپاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
تصویرمیناس ہولی چرچ
"مقدس میناس" دن کی تقریب منگل کو تہران کے "ہولی میناس" چرچ میں ایران کے ارمنی عیسائیوں کی شرکت سے منعقد ہوئی۔ اس چرچ کے لئے زمین "مستوفی الممالک" نے ارمنی عیسائیوں کو عطیہ کے طور پر دی تھی اور وہاں جرچ کی تعمیر کا خرچ عیسائیوں نے اٹھایا تھا ۔ سن 1875 میں اس چرچ میں "سورپ میناس" کے نام سے ایک محراب بنایا گیا ۔
-
تصویرایران کے نائب صدر اور چین کے نائب وزير اعظم کی ملاقات
بدھ کو تہران کے سعد آباد کمپلیکس میں ہونے والی اس ملاقات میں فریقین نے باہمی تعاون میں فروغ پر زور دیا۔
-
سیاستایران و چین نے علاقائی امن و امان پر باہمی تعاون کے اثرات پر زور دیا۔
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اور چین کے نائب وزیر اعظم نے اس باتکا ذکر کرتے ہوئے کہ ایشیا کے دو بڑے اور اہم ممالک کے درمیان تعلقات کی توسیع علاقائی امن و سلامتی پر بہت موثر ہے ، تمام شعبوں میں باہمی تعاون میں توسیع پر زور دیا ۔
-
دنیافلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
تہران - ارنا - فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین میں ذہنی بیماریوں کی سونامی/اسرائیل میں خودکشی کی شرح میں اضافہ
تہران- ارنا- ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کے شمال میں 60 ہزار فلسطینیوں کی موت کا خطرہ
تہران - ارنا - غزہ پٹی ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں میں رہنے والے 60 ہزار فلسطینیوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے۔
-
سیاستایرانی رکن پارلیمنٹ: اگر اسنپ بیک میکانزم فعال ہوگا تو این پی ٹی سے نکلنا ہمارے لئے ایک چارہ ہوگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے تین یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات کے موضوع پر کمیشن کے اجلاس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: نائب وزیر خارجہ کی رپورٹ کے مطابق، اگر اسنیپ بیک میکانزم فعال ہوجاتا ہے، تو این پی ٹی سے نکلنا ہمارے سامنے موجود راستوں میں شامل ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرشام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا پس منظر
شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کا پس منظر
-
سیاستایروانی: ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی حکومت اور عوام کی حمایت میں ثابت قدم ہے
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے شام کے حالات پر تہران کی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کے اپنے ٹھوس عزم کے تحت شام کی حکومت اور اس کے عوام کی حمایت کرتا رہے گا۔