-
سیاستشام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہونے کی بابت ایران کا انتباہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاست لبنان میں سفیر ایران: نتن یاہو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوگئے
تہران – ارنا – لبنان میں اسلامی جہموریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ نتن یاہو حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی پر مجبور ہوگئے کیونکہ شمالی فلسطین سے دسیوں ہزار صیہونی مہاجرت کرگئے اور حزب اللہ نے حالیہ دنوں میں بیروت پر حملے کے بدلے میں تل ابیب پر اپنے حملوں سے توازن برقرار کردیا تھا۔
-
دنیابلجیئم نتن یاہو کے بارے میں بین الاقوامی عدالت کے حکم پر عمل کرے گا
تہران – ارنا – بلجیئم کے وزیر اعظم نے جمعرات کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نتیاہو کے بارے میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حکم پر عمل کریں گے۔
-
تصویریزد- 8 گمنام شہیدوں کا استقبال
ایران کے خلاف مسلط کردہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے 8 گمنام شہیدوں کے اجساد خاکی کا یزد میں عوام اور حکام نے استقبال
-
عالم اسلامپاکستان نے لبنان ميں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم اسرائیلی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور لبنان کے خلاف جارحیت مستقل طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں
-
سیاستعراقچی: شام میں ہونے والے واقعات خطے کی سلامتی کو درہم برہم کرنے کے لیے امریکی صیہونی منصوبے کا نتیجہ
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے شام کے حالیہ واقعات اور تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے کا ذکر کرتے ہوئے ان واقعات کو مزاحمتی فرنٹ کے سامنے صیہونی حکومت کی ناکامیوں کے بعد خطے کے استحکام اور سلامتی کو درہم برہم کرنے کے لیے امریکی صیہونی سازش قرار کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
تصویربیچ والی بال پریمیئر لیگ - مشہد
ایران کی پریمیئر بیچ والی بال لیگ کا چوتھا ہفتہ بدھ کی صبح مشہد کے شہید یاسین رحیمی بیچ کورٹس میں شروع ہوا ۔
-
معیشتپڑوسی ممالک کے ساتھ ایران کی تجارت کیسی ؟
گرگان - ارنا - ایران اور افریقہ کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ 15 پڑوسی ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر 3,900 بلین ڈالر کا اکسپورٹ اور امپورٹ ہوتا ہے اور اس بازار میں ایران کا حصہ 38 ارب ڈالر یعنی ایک ہزارویں حصے سے بھی کم ہے۔
-
سیاستاگر ٹریگر میکانزم کا خطرہ جاری رہا تو ایران کا نیوکلیرڈاکٹرائن ہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔
-
عالم اسلاممغربی حلب میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی / جبھہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری
تہران (ارنا) شامی فوج نے ایک بیان میں شمال مغربی علاقے میں جبھہ النصرہ کے دہشتگردوں اور انکے ساتھیوں کیخلاف زمینی اور ہوائی آپریشن کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستلبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کی ذلت آمیز شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ لبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کے لیے اپنے مذموم مقاصد اور امیدوں کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اور ذلت آمیز ناکامی ہے اور یہ جنگ بندی کے آغاز اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری: جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین رہ جائے گا
تہران (ارنا) یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سیکرٹری نے ایک بیان میں تاکید کی کہ فلسطین کی حمایت جاری رہے گی اور لبنان میں جنگ بندی کا مطلب یہ نہیں کہ فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا جائے گا۔
-
دنیاصیہونیوں نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔