-
عالم اسلامنفتالی بینیٹ: حزب اللہ کے ساتھ موجودہ معاہدہ ایک مکمل سفارتی و سیکوریٹی ناکامی ہے
تہران-ارنا- صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر کڑی تنقید کی جس کی نیتن یاہو کی سکیورٹی کابینہ سے منظوری متوقع ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی میڈیا کا دعویٰ: لبنان میں جنگ بندی کل صبح سے نافذ ہو جائے گی
تہران-ارنا-صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل- 12 نے صیہونی حکام کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شمالی محاذ پر جنگ بندی معاہدے کا اعلان آج رات کیا جائے گا اور کل صبح اس پر عمل درآمد ہو جائے گا۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ذمہ داری تمام ملکوں پر، وزیر خارجہ
اتہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلووینیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تمام ممالک خاص طور پر صیہونی حکومت کے حامیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے جرائم اور جنگ اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے خطرات کے دائرے کی توسیع کو روکنے کی ذمہ داری قبول کریں۔
-
عالم اسلاملبنانی وزیر خارجہ: جب تک غاصبانہ قبضہ ہے، مزاحمت جاری رہے گی
تہران- ارنا- لبنان کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کے حصول کی امید کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ جب تک اس حکومت کا غاصبانہ قبضہ باقی ہے مزاحمت جاری رہے گی۔
-
سیاستایران ، لبنانی عوام، حکومت اور استقامت کی حمایت جاری رکھے گا
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنانی عوام، حکومت اور مزاحمت کے لیے ایران کی ہمہ جہت حمایت پر زور دیا ہے۔
-
دفاعصیہونی کی حالیہ جارحیت کے جواب کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے، جواب صیہونی حکام کے تصور سے پرے ہوگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرزمین پر حملے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا کہا کہ صیہونی حکومت کو یقینا ایران کی مقدس سرزمین پر جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
دنیاصیہونی حکومت کے سینئر کمانڈر کا جنوبی لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں کے لیے چیلنجز کا اعتراف
تہران - ارنا - صیہونی فوج کے ایک اعلیٰ کمانڈر نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں اور ٹینکوں کو چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
عالم اسلامعبدالباری عطوان کا تجزیہ: لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے خبروں کی تازہ لہر کے اسباب
تہران - ارنا- عرب میڈیا کے تجزیہ نگار عبدالباری عطوان نے لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں پھیلی خبروں کی تازہ لہر کا جائزہ لیتے ہوئے حزب اللہ کے اتوار کے روز کیے جانے والے حملوں کو سیاسی اور عسکری مساوات میں تبدیلی اور اسرائیلی وزیر اعظم کی سراسیمگی کا عنصر قرار دیا، جس کے نتیجے میں لبنان میں جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
سیاستجمعے کے روز یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی پر مبنی ہوں گے
تہران - ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے جمعہ کو جنیوا میں 3 یورپی ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے ساتھ ایران کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے مطابق، بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔
-
پاکستاناسلام آباد میں پولیس اور عمران خان کے حامیوں کے درمیان تصادم
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکزی چوک میں پہنچنے کی کوشش پر عمران خان کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔
-
دنیاصہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنےجمع ہوئے اور نیتن یاھو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
پاکستانتحریک انصاف کے حامی اسلام آباد میں داخل ہوگئے
اسلام آباد(ارنا) تحریک انصاف کے ہزاروں حامی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں اور شہر کے مرکزی علاقے ڈی چوک کی جانب بڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائيل میدان جنگ میں جو حاصل نہ کرسکا مذاکرات میں کیسے حاصل کرسکتا ہے، حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ایک سینئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت مذاکرات میں اپنی ناکامیوں کا ازالہ کرنا چاہتی ہے لیکن وہ اس مقصد کو کبھی حاصل نہیں کرسکے گی۔
-
پاکستانپاکستان میں 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک، فوج دارالحکومت میں تعنیات
اسلام آباد (IRNA) پاکستانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حامیوں کے اسلام آباد شہر میں داخلے کے موقع پر، مظاہرین کے ساتھ جھڑپ کے دوران 4 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔