-
سیاستعلاقے کے حالات اور باہمی مفادات کی تقویت پر لاریجانی اور بشار اسد کی گفتگو
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا
-
سیاستگروسی: صدر ایران سے ملاقات میرے دورہ تہران کا اہم ترین حصہ تھا
لندن – ارنا – ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کو اپنے دورہ تہران کا اہم ترین حصہ قرار دیا ہے
-
عالم اسلامسید الحوثی: امریکی بنکر بسٹر بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی ہورہی ہے
تہران – ارنا – انصاراللہ یمن کے رہبر نے جمعرا ت کو اپنے خطاب میں کہا کہ امریکا کے بنکر بسٹر بموں اور بھوک کے اسلحے سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کی جارہی ہے اور انہیں دربدر کیا جارہا ہے۔
-
سیاستپزشکیان: ایران دنیا میں امن وسلامتی چاہتا ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج دنیا کو یقین ہوگیا ہے کہ ایران عالمی امن و سلامتی چاہتاہے، کہا ہے کہ ایٹمی میدان میں ایران جو کچھ کررہا ہے وہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے قوانین اور اصول وضوابط کے عین مطابق ہے
-
معاشرہکم آمدنی والے علاقوں میں دانتوں کے اسپیشلسٹ 22 ڈاکٹروں کی جہادی خدمات
دزفول- ارنا – ایران کی دزفول یونیورسٹی آف میڈیکل سائنس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ دانتوں کے اسپیشلسٹ 22 ڈاکٹروں نے جہادی اقدام میں کم آمدنی والے علاقوں میں لوگوں کو مفت معالجاتی خدمات فراہم کی ہیں
-
تصویرایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ سے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے جمعرات کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی
-
تصویرکتاب، مطالعہ کتاب اور منتظم کتب خانہ کا قومی دن
کتاب، مطالعہ کتاب اور منتظم کتب خانہ کا قومی دن جمعرات کو ایران میں کتاب، مطالعہ کتاب اور منتظم کتب خانہ کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران کے وحدت ہال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بھی شرکت کی
-
سیاستایران کے خلاف بورڈ آف گورنرز کی ہر طرح کی قرارداد پر تہران کا ردعمل فوری طور پر سامنے آئے گا: محمد اسلامی
ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ انہوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ ایران کو دباؤ ڈال کر کسی کام پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی اپرتھائیڈ کی گھناؤنی حرکتیں
تہران/ ارنا- صیہونی حکومت کے حکم پر مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینیوں کی 7 رہائشی عمارتوں اور ایک عام مرکز کو تباہ کردیا گیا۔
-
سیاستایران کا تعاون مقابل فریق کی جانب سے ذمہ داریاں پوری کرنے سے وابستہ ہے/ گروسی سے گفتگو تعمیری رہی: وزیر خارجہ
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات کے بعد کہا کہ ہم ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے البتہ اس شرط پر کہ فریق مقابل بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں پر دہشت گردوں کی کوئی گنجائش نہیں، اسلام آباد
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان، شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، 5 ہلاک، 14 زخمی
اسلام آباد/ ارنا- شمالی وزیرستان میں ہونے والے دھماکے میں اب تک 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیافلسطین حامی مظاہرین ایک بار پھر ایمسٹرڈیم کی سڑکوں پر نکل آئے
تہران/ ارنا- گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد، ہالینڈ کے اعلی عہدے داروں نے ایمسٹرڈیم میں مظاہروں پر پابندی لگا دی تھی۔ لیکن عوام نے فلسطین کی حمایت میں ایک بار پھر سڑکوں کا رخ کیا۔
-
سیاستآئی اے ای اے سیاسی مسائل سے دور اپنے پیشہ ورانہ رجحان کو برقرار رکھے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ایک رکن کی حیثیت سے ایران کو اس بات کی توقع ہے کہ آئی اے ای اے غیرجانبداری، مہارت کا مظاہرہ کرے اور سیاسی دباؤ اور مسائل سے دوری اختیار کرے۔