-
سیاستصیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر دوہرا معیار رکھتے ہیں: ایران
تہران/ ارنا- اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں لبنان میں مقیم ایرانی شہری کی شہادت پر، یو این کے خصوصی رپورٹر کا دوہرا معیار اور خاموشی قابل مذمت ہے۔
-
عالم اسلامالقسام بریگيڈ کے کمانڈر محمد الضیف کی شہادت کی خبر غلط، الشرق الاوسط کی رپورٹ کو مسترد کیا جاتا ہے: حماس
تہران/ ارنا- حماس تحریک نے ایک باضابطہ بیان جاری کرکے لندن سے شایع ہونے والے اخبار الشرق الاوسط کی اس رپورٹ کو غلط بیانی قرار دیا جس میں عزالدین قسام بریگیڈ کے کمانڈر کی شہادت کی خبر دی گئی تھی۔
-
سیاستجرمنی میں ایران کے قونصلخانوں کی سرگرمی پر پابندی کی کوئی توجیہ پیش نہیں کی جاسکتی: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمنی میں ایران کے قونصل خانوں پر پابندی کو تعجب خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جرمن حکومت کے اس اقدام کے نتیجے میں اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے مسلسل جاری
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد اسٹریٹیجک مراکز اور فوجی اڈوں پر راکٹ اور میزائل برسائے
-
عالم اسلامغزہ پٹی، فلسطینی مجاہدوں نے کم از کم 3 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا
متہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں بھی کو تباہ کردیا۔
-
عالم اسلامغزہ، طبی کارکنوں اور ادویات کی قلت، العودہ ہسپتال کی سرگرمیاں بھی معطل ہونے والی ہیں
تہران/ ارنا- غزہ کے العودہ ہسپتال کے سربراہ نے بتایا ہے کہ غزہ میں ادویات اور ڈاکٹروں کی شدید کمی کے ساتھ ساتھ ایندھن بھی ختم ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں مذکورہ ہسپتال بس کل یعنی اتوار تک خدمات فراہم کرسکے گا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے "کوثر" اور "ہدہد" سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار
تہران/ ارنا- ایران کے دو سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لیے تیار ہیں جنہیں روس کے سایوز سیٹلائٹ کیریئر کے ذریعے لانچ کیا جائے گا۔
-
عالم اسلامحیفا، حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے مقبوضہ علاقوں، بالخصوص حیفا پر حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی ایران سے طلبہ کی ملاقات، تصویری جھلکیاں
تہران (ارنا) ملک بھر کے طلباء کے ایک گروپ نے 2 نومبر (13 آبان) بروز ہفتہ کی صبح حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: ملک کے حکام استکبار سے نمٹنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے
تہران - ارنا - رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اس بات سے مطمئن رہیں کہ عالمی استکبار اور آج عالمی نظام پر حکمرانی کرنے والے مجرمانہ عناصر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایرانی قوم اور اعلی حکام کی عمومی تحریک یقینی طور پر کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔
-
عالم اسلامدشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، پائيدار جنگ بندی اولین شرط ہے، حماس
تہران (IRNA) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
سیاستشنگھائی تعاون تنظیم کی جانب سے ایران پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت
تہران (IRNA) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے 26 اکتوبر 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجی مراکز پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد 2897 ہوگئی
تہران (IRNA) لبنان کے وزیر ماحولیات اور ہنگامی کمیٹی کے سربراہ ناصر یاسین نے کہا ہے کہ مزید 30 شہریوں کی شہادت کے بعد صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2897 تک پہنچ گئی ہے۔