-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین میں نہاریا پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے ایک بارپھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مراکز پر میزائل حملے کئے ہیں
-
سیاستعراقچی: ایران کے خلاف مغرب کی نئی پابندیوں سے موجودہ صورتحال میں کوئی مدد نہیں کرے گی
امان – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کی نئي پابندیاں مخاصمانہ ہیں جن سے موجودہ حالت میں کوئی مدد نہیں ملے گی
-
عالم اسلامحزب اللہ کے پن پوائنٹ بلیسٹک میزائل "قادر 2 " اور " نصر1"
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائل"قادرد2" اور "نصر1" کے آپریشنل ہونے کے بعد ان کی فوٹیج اور تفصیلات جاری کردیں
-
عالم اسلامحزب اللہ کے راکٹ حملے، مقبوضہ فلسطین کی کئی صیہونی کالونیوں کی بجلی منقطع
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی کرمئیل صیہونی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے مراکز پر حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستبقائی:ایران اور اردن علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایران اور اردن دونوں ہی،علاقے کی سلامتی اور استحکام چاہتے ہیں اور موجودہ صورتحال کو غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کا نتیجہ سمجھتے ہیں۔
-
پاکستانشنگھائی اجلاس کے موقع پر اسلام آباد نے صیہونی جرائم کی مذمت کی، جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پروگرام کے دوران فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستصیہونی کی جنگی مشینری کو اس کے حامیوں پر دباؤ ڈال کر روکا جائے: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، صیہونی حکومت کے قتل عام اور جرائم کو روکنے پر زور دیا۔
-
عالم اسلامغزہ اور لبنان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کم از کم 23 صیہونی فوجی زخمی
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں غزہ پٹی اور لبنان پر جارحیت کے دوران، کم سے کم 23 فوجی زخمی اور معذور ہوچکے ہیں۔
-
دفاعامریکی "تھاڈ" ایئرڈیفنس سسٹم کوئی نئی چیز نہیں بلکہ دشمن کی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے: وزیر دفاع
تہران/ ارنا- وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ نے امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں میں تھاڈ فضائی دفاعی سسٹم نصب کیے جانے کی خبر پر ردعمل ظاہر کیا۔
-
عالم اسلامSCO صیہونیوں کے جرائم اور امریکی معاشی دہشت گردی سے سنجیدگی سے پیش آئے: شنگھائی اجلاس میں ایرانی وفد کے سربراہ کا خطاب
اسلام آباد/ ارنا- ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت سید محمد اتابک نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تنظیم کے ارکان اور علاقائی تعاون کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے سترہ حملے/ منگل کے روز 83 افراد شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 83 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
-
سیاستاسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کا اجلاس شروع
اسلام آباد (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان کا 23 واں اجلاس پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران کے وفد اور رکن ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں شروع ہوگیا ہے .