-
سیاستلبنان کو فوجی امداد کی ضرورت نہیں؛ جنگ بندی اور امدادی کارروائی اولین ترجیح ہو: اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کا بیان
نیویارک/ ارنا- اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لبنان کو فوجی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے نئی کمان کی تشکیل پر مبنی روئٹرز کی خبر کو مسترد کردیا
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے میڈیا مرکز نے روئیٹرز خبررساں ادارے کی اس رپورٹ کو سرے سے مسترد کردیا گیا ہے جس میں زمینی جنگ کے لئے ایک نئے کمان کی تشکیل کا دعوی کیا گیا تھا۔
-
سیاستصدر پزشکیان نے ازبک صدر کو دورہ تہران کی دعوت دی
تہران/ ارنا-صدر پزشکیان نے جو ترکمنستان کے دورے پر ہیں، ازبکستان کے صدر سے بھی ملاقات کی۔
-
عالم اسلامحیفا میں صیہونی فوج کے ایئرڈیفنس کمان پر حزب اللہ کا کامیاب ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے جمعے کے روز حیفا پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ کیا جس میں صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی کمان کو متعدد ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
سیاستایران نے پاکستانی کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی
ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر اسماعیل بقائی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کان کنوں پر دہشت گردانہ حملے کو ناقابل قبول قرار دیا۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارتی تعلقات میں فروغ لایا جائے گا: یوسف رضا گیلانی کی ایران کے سفیر سے ملاقات اور گفتگو
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان میں ایران کے سفیر نے پاکستان کے قائم مقام صدر اور چیئرمین سنیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستآج دنیا میں امن و برادری کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے: صدر پزشکیان اور ترکمانستان کے صدر کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ عشق آباد کے موقع پر ترکمان صدر سردار بردی محمد اف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستپزشکیان: روس سے ہمارے روابط مخلصانہ اور اسٹریٹیجک ہیں/ پوتین: ایران کے ساتھ تعاون ہماری اولین ترجیح ہے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ترکمناستان کے معروف شاعر مختومقلی فراغی کے تین سوسالہ جشن سالگرہ پر "ادوار اور تہذیبوں کا باہمی رابطہ، آشتی اور ترقی کی بنیاد" کے زیرعنوان منعقدہ بین الاقوامی سیمینار کے موقع پراپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستصدرڈاکٹر پزشکیان نے ایران اور ترکمنستان کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی روابط میں توسیع پر زور دیا ہے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی جمہوریہ ایران اورترکمنستان کے درمیان ثقافتی مشترکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان ٹقافتی، سیاسی اور اقتصادی روابط میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا
-
عالم اسلامامریکا اور عرب ملکوں کو عراق کی اسلامی استقامتی تحریک کا انتباہ
تہران – ارنا – حزب اللہ عراق نے ایک بار پھر امریکا اور اس کے پٹھو عرب ملکوں کو علاقے میں توانائی کی جنگ شروع ہونے کی بابت خبردار کیا ہے
-
سیاستپزشکیان: یک جانبہ اور خودسرانہ رجحان نے عالمی بقائے باہم کو خطرات سے دوچار کردیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کا بڑا حصہ انتہا پسندی اور ایسے گروہوں کے رشد کے خطرے سے دوچار ہے جو اپنی بقا اسلامی معاشرے میں اختلاف و تفرقے میں دیکھتے ہیں
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب: ہم جنگ یا کشیدگی میں شدت نہیں چاہتے لیکن اپنی ارضی سالمیت کے دفاع کے لئے تیار ہیں
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے واضح کردیا ہے کہ ہم علاقے میں جنگ یا کشیدگی میں شدت نہیں چاہتے لیکن اپنے اقتدار اعلی ، ارضی سالمیت اور حیاتی اہمیت کے قومی مفادات کے خلاف ہر جارحیت پر اپنا دفاع کریں گے
-
تصویرایران کے علاقے لاہیجان میں بامبو فیسٹیول
ایران کے صوبہ گیلان کے ضلع لاہیجان کا بامبو(بانس) فیسٹیول 10 اکتوبر 2024 کو لیالستان نامی گاؤں میں منعقد ہوا
-
سیاستچیئرمین ہلال احمر سوسائٹی ایران: شام میں ایران کے فیلڈ ہاسپیٹل پر صیہونی حکومت کا حملہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے چیئرمین پیر حسین کولیوند نے شام میں ایران کے فیلڈ ہاسپیٹل پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے