-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے
-
سیاست طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اورظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا، عکا اور نہاریا پر حزب اللہ کے میزائلی حملے
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے حیفا، عکا، نہاریا اور شمالی مقبوضہ فلسطیں میں کئی دیگر علاقوں اور کالونیوں میں صیہونی مراکز اور اہداف پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامابوعبیدہ:دشمن کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ جب تک دشمن کی جارحیت جاری ہے ، ہم اس کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
-
پاکستانآپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے اور اجتماعات
اسلام آباد – ارنا - آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
عالم اسلام آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
تہران – ارنا – آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
سیاستوزیر خارجہ سید عباس عراقچی: صیہونی حکومت کی ہر مہم جوئی کا محکم جواب دیا جائے گا
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے میں کشیدگی اور جنگ پھیلانا نہیں چاہتا لیکن جنگ سے ڈرتا بھی نہیں اور صیہونی حکومت کی ہر نئی مہم جوئی کا مناسب اور محکم جواب دے گا۔
-
سیاستبقائی: صیہونی حکومت کے تعلق سے سلامتی کونسل کی بے عملی بین الاقوامی سلامتی کے لئے سنجیدہ نتائج کی حامل ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگ افروزی کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی کو علاقائی امن واستحکام کے لئے سنجیدہ خطرات کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا یہ طرز عمل بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے سنجیدہ نتائج کا حامل ہے
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں فلسطین کے اسلامی استقامتی محاذ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان سخت لڑائی
تہران – ارنا – فلسطینی ذرائع نے شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
سیاست آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی کے نام 3 ہزارعلمائے اہل سنت کا خط
تہران – ارنا – تین ہزار علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیانیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے
تہران (ارنا) سیکڑوں مشتعل صیہونی آبادکاروں نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
سیاستقدس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر: سردار قاآنی صحت مند اور بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف ہیں
تہران (ارنا) قدس فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ہم سے بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ سردار قاآنی کو کیا ہوا؟ وہ صحت مند ہیں اور بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف ہیں۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، ایران کی حکومتی ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔
-
عالم اسلامحماس: 7 اکتوبر قبضے کے خلاف جدوجہد میں ایک اہم موڑ
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر صہیونی قبضے کے خلاف فلسطینی عوام کی جدوجہد میں ایک تاریخی موڑ ہے۔
-
دنیاصیہونی فوج کا ایک سال کے دوران 728 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تہران (ارنا) صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران انکے 728 فوجی مارے گئے۔
-
عالم اسلامحیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ متعدد راکٹ مقبوضہ شہر حیفا پر گرے ہیں۔
-
پاکستانایک کالعدم گروپ نے کراچی میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
اسلام آباد(IRNA) پاکستان صنعتی اور تجارجی شہر کراچی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری ایک بلوچ علیحدگی پسند گروپ نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے کا ہدف چینی انجینئر تھے۔