-
سیاستجابری انصاری: 7 اکتوبر نے فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی، ارنا کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا گیا ہے، اس لیے الاقصی طوفان کے منصوبہ سازوں کی تعریف کی جانی چاہیے جنہوں نے مسئلہ فلسطین کو علاقے اور دنیا کا مرکزی مسئلہ بنا دیا۔
-
سیاستسید عباس عراقچی: ایران پر کسی بھی حملے کا زيادہ سخت جواب دیا جائے گا
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر کسی بھی حملے کا زیادہ شدید اور سخت جواب دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامالجلیل حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں + ویڈیو
تہران- ارنا- میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع الجلیل علاقے پر حزب اللہ لبنان کے شدید راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایران اور شام نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے بین الاقوامی یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقوں نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور نسل کشی کو روکنے کے لئے بین الاقوامی حمایت اور یکجہتی کے لئے دو طرفہ اور کثیر جہتی تعاون کی ضروت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: شہید نصراللہ کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط بنائےگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ شہید قدس و فلسطین کی شکل میں شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان میں مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط کرے گا اور صیہونی حکومت کے خلاف حتمی فتح پر منتج ہوگا۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمتی محاذ کا مقبوضہ علاقوں میں 3 اہم اہداف پر حملہ
تہران- ارنا- عراقی اسلامی مزاحمتی محاذ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین اہم اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاغزہ اور لبنان کی حمایت میں برطانوی عوام کا احتجاج
لندن - ارنا - فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔
-
تصویربھارتی کشمیر میں صیہونی مخالف مظاہرے
کشمیر (ارنا) کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں افراد 4 اکتوبر بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے قتل کی شدید مذمت کی۔ فوٹوگرافی: Ovain Ali
-
سیاستایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بشار الاسد سے ملاقات
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے صدر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سیاستطوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد صیہونی حکومت کی زندگی لمحہ بہ لمحہ کم ہورہی ہے
تہران (IRNA) ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے آپریشن طوفان الاقصی کو فلسطینیوں کا جائز اور قانونی حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن کے بعد سے صیہونی حکومت کی عمر لمحہ بہ لمحہ کم ہوتی جارہی ہے۔
-
سیاستلبنان اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں، عراقچی
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ "لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے اقدامات کیے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں مشاورت کی گئی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ نتیجہ خیز ہو گی، لیکن بدقسمتی سے، صیہونی حکومت کی دشمنی اور جرائم کا سلسلہ جاری ہے"
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ جائز اور قانونی تھا + ویڈیو
اسلام آباد (IRNA) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
بیروت (IRNA) شمالی لبنان میں حماس کے ایک رکن اپنے خاندان کے تین افراد سمیت شہید ہو گئے۔
-
سیاستعالمی برادری اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، ایران کا مطالبہ
لندن(IRNA) جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب نے انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے تحفظ کے ذمہ دار دو اہم اداروں کے ساتھ خط و کتابت میں لبنان و فلسطین میں ڈھائے جانے والے مظالم پر صیہونی حکومت کا مواخذہ کرنے اور جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔