-
سیاست عراقچی : غاصبوں کے خلاف استقامت کی حمایت میں ایران کی اصولی پالیسی کی حمایت پر زور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں لبنان کی امل تحریک کے نمائندے سے ملاقات میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
سیاستبلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پرناصر کنعانی کا ردعمل
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے ایران میں بلووں کی برسی پر امریکا اور بعض یورپی ملکوں کے مداخلت پسندانہ موقف پر کہا ہے کہ یہ ممالک اگر نہ بولیں تو خود ان کے حق میں بہتر ہے کیونکہ سننے والے ان پر کم ہنسیں گے
-
سیاستعراقچی: ایران سے یمن کو اسلحے بھیجے جانے کا دعوی جھوٹا اور توہین ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے یمن کے لئے اسلحے بھیجے جانے کے بے بنیاد دعووں کو جھوٹ اور یمنی قوم کی توہین قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلام انصاراللہ یمن کے میزائلی حملے کے بعد یحیی السنوار کا پیغام اور اسرائیلی حکومت کو تھکادینے والی طولانی جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان
تہران – ارنا – حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ یحیی السنوار نے انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام پیغام میں، صیہونی حکومت کی فضائی سیکورٹی کی کئی دیواریں عبورکرکے یمنی میزائل کے تل ابیب تک پہنچ جانے کی مبارکباد پیش کی ہے
-
سیاستایران اور ہنگری کے درمیان ایٹمی سیکورٹی سسٹم میں تعاون پرزور
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ہنگری کے وفد سے ملاقات میں دوںوں ملکوں کے درمیان ایٹمی سیکورٹی سسٹم میں تعاون پر زور دیا ہے۔
-
سیاستمغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے
تہران -ارنا – صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
تصویرصدر ایران ڈاکٹر مسعودپزشکیان کی نیوز کانفرنس
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی پہلی نیوز کانفرنس پیر 16 ستمبر کی شام شروع ہوئی ۔ اس نیوز کانفرنس میں 300 سے زائد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں نے شرکت کی
-
اہل سنت علماء نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
سیاسترہبر انقلاب : امت اسلامی کے مفہوم کو کبھی بھولنا نہيں چاہیے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے " اسلامی امت" کی گراں قدر شناخت کی حفاظت کو ضروری قرار دیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت اور اسے کمزور کرنے کی مخاصمانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ " اسلامی امت " کی بات کو کبھی نہيں بھولنا چاہیے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران نے اوزون کو ختم کرنے والے 9,000 ٹن سے زیادہ مادے کو ختم کیا، عالمی اداروں سے ستائش نامہ
تہران- ارنا- زمین کی حفاظتی ڈھال کے طور پر اوزون کی پرت کو کئی برسوں سے نقصان پہنچ رہا ہے اسی لئے دنیا کے ممالک نے مونٹریال پروٹوکول کے تحت اس تباہی کو روکنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
-
عالم اسلامہارتض: یمنی میزائل نے اسرائیل کے میزائل ڈیفنس سسٹم کی خامیوں کا انکشاف کر دیا
تہران- ارنا- مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے صہیونی اخبار ہارتض نے اتوار کی رات لکھا: یمن سے اسرائیل کی طرف داغے گئے میزائل نے اسرائیل کے دفاعی نظام کی خطرناک کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا۔
-
سیاستعراقچی: ہم امریکہ کا انتظار نہیں کریں گے/عراق کے ساتھ تعلقات کا ایک نیا باب شروع ہوا ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: عراق کا کردستان ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو وسعت دینے کے لیے ایک مناسب علاقہ ہے اور ماحول اس کے لئے بہت سازگار ہے ۔ یہ دورہ عراق کے ساتھ تعلقات کا نیا باب کھولے گا۔