-
عالم اسلامفلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر حملے جاری رہیں گے، انصاراللہ یمن
صنعا (IRNA) انصاراللہ یمن کے محکمہ اطلاعات کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) پر ہمارا آج کا میزائل حملہ واضح پیغام کا حامل ہے کہ فلسطین کی حمایت میں ہماری کارروائياں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
-
عالم اسلامجنگ کے بعد فلسطینی عوام ہی غزہ پٹی کا انتظام چلائيں گے: حماس
بیروت (IRNA) تحریک حماس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے صیہونی حکومت کے مغربی حامیوں کی طرف سے جنگ کے بعد غزہ کے انتظام کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی انتظامیہ کی تشکیل کے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام ہی جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کا انتظام چلائيں گے۔
-
عالم اسلاماسرائيل پر مزید حملے کریں گے/ غزہ کی حمایت جاری رہے گی، سربراہ انصاراللہ
صعنا (IRNA) انصار اللہ یمن کے سربراہ نےغزہ کی حمایت جاری رکھنے کے فیصلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائياں مزید تیز کردی جائيں گي۔
-
عالم اسلامصہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
تہران(IRNA) چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
عالم اسلامیہودیوں کے رہنما "سفاردی" نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا
تہران- ارنا- مقبوضہ علاقوں میں بسنے والے یہودیوں کے دینی رہنما نے غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے صیہونی حکومت کی جانب سے کوشش کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسپورٹسایشیائی ووشو چیمپئن شپ میں ایرانی خواتین کے دو گولڈ میڈل
تہران (IRNA) ایشین چیمپئن شپ ووشو فائٹ کے تسلسل میں یاسمان باقرزادہ اور شہربانو منصوریان نے سونے کا تمغہ جیتا اور سہیلہ منصوریان اور صدیقہ ماریہ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
اسپورٹسایران کی قومی ووشو ٹیم ایشیا میں دوسری پوزیشن پر
تہران- ارنا- ایران کی قومی ووشو ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں دو کیٹیگریز میں رنر اپ پوزیشن حاصل کی۔
-
عالم اسلامہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے خلاف آپریشن / 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا میزائل
تہران- ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
-
سیاستویانا میں اسلامی کی تقریر، ایران کے ایٹمی پروگرام کے مقاصد کی تشریح
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ آئی اے ای اے کے عام اجلاس میں وہ ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام کی تشریح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کریں گے۔
-
سیاستفلسطین میں صیہونیوں کے جرائم، مغرب کے انسانی حقوق کے دعویداروں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں صیہونیوں کے جنگی جرائم، مغرب کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کے ماتھے پر دھبہ ہیں۔
-
عالم اسلام2 ہزار کلومیٹر سے تل ابیب کے قلب تک میزائل پہنچا / "فلاخان داؤد" اور "حیتس" کی ناکامی
تہران - ارنا – اتوار کی صبح تل ابیب پر یمنی میزائل حملے نے خوفزدہ صہیونیوں کو پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور کر دیا
-
عالم اسلامتل ابیب کے قریب میزائل حملہ
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے مرکز کے قریب گرا جس کی وجہ سے آگ لگ گئی۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں مظاہرے، صیہونی پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کیا+ویڈیو
تہران - ارنا - صیہونی پولیس نے تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حامیوں کے مظاہروں پر دھاوا بول کر 15 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہر 10 منٹ میں غزہ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے
غزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک 17 ہزار بچے اسرائیل کے ہاتھوں مارے جا چکے ہيں اس طرح سے ہر 10 منٹ میں غزہ میں ایک بچے کی جان لے لی جاتی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران: راکٹوں کے لیے بھیک مانگنے کا دور ختم ہو گیا/ ہم سے عزت کے ساتھ بات کریں۔
لندن- ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے چمران 1 ریسرچ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ اور ظالمانہ مغربی پابندیوں کے باوجود خلائی صنعت میں ایران کی پیشرفت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ احترام کی زبان سے بات کریں ، پابندیوں کی زبان سے نہيں۔