-
سیاست عراقچی: ایران ای سی او کے پروگراموں اور سرگرمیوں کی حمایت کرتا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے نئے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ميں تنظیم کے پروگراموں اور سرگرمیوں کی حمایت نیز نئے سیکریٹری جنرل کے ساتھ مکمل تعاون کا اعلان کیا ہے
-
معیشتایران کی تیل کی پیداوار میں اضافہ جاری
تہران – ارنا – اوپیک کی تازہ رپورٹ کے مطابق اگست میں ایران کی تیل کی پیداوار جولائی کے مقابلے میں چار ہزار بیرل یومیہ زیادہ ریکارڈ کی گئی ۔
-
سیاستماسکو: تہران کے ساتھ زنگزورکے بارے میں سمجھوتوں کی پابندی اور ایران کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان
تہران – ارنا – روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شویگو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان سے ملاقات میں زنگزور کے بارے میں اپنے ملک کے اٹل موقف پر زور دیا ہے
-
عالم اسلامشمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا شدید میزائل حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے جنوبی لبنان پر حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں کی نئی لہر کی خبر دی ہے
-
سیاست ایران کے ہتھیاروں کے بارے میں دروغ گوئی کا مقصد مغرب کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی اسلحہ جاتی حمایت کی پردہ پوشی ہے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ بعض ملکوں میں ایرانی اسلحے کی منتقلی کی جھوٹی اور گمراہ کن افواہوں کا مقصد فلسطینیوں کی نسل کشی میں مغربی مشارکت کی پردہ پوشی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی16 ملین یورو کی بجت سے ایران میں تیار ہونے والے کیٹالسٹ (Catalyst) کی رونمائی
تہران – ارنا – اٹھارویں ایران پلاسٹ نمائش میں ہائیڈروجن اسیٹیلین (acetylene) سی ٹو کیٹالسٹ کی رونمائی کی گئ
-
تصویرایران کی کنگ بندرگاہ پر ماہیگیری
ایران کے صوبہ ہرمزگان کی تاریخی کنگ بندرگاہ کے ساحل پر مچھلیوں کا شکاریہاں کے لوگوں کا اہم ترین پیشہ ہے۔ یہاں سفید اور سیاہ پاپلیٹ، روہو اور شیرماہی سمیت انواع و اقسام کی مچھلیان پائی جاتی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ کنگ بندرگاہ کے سمندر میں مچھلیوں کی تقریبا 45 اقسام پائی جاتی ہیں۔
-
سیاستکنعانی: بین الاقوامی ادارے اسرائیلی حکومت کے جرائم کی روک تھام کے لیے فوری اقدام کریں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی بنیاد پر اسرائیلی حکومت کے لامحدود جرائم کی روک تھام کے لیے بین الاقوامی اداروں خاص طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فوری اور موثر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ کی جانب سے اپنے سعودی ہم منصب کے پیغام تبریک کا شکریہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے اپنے سعودی ہم منصب کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ استحکام کی امید ظاہر کی ہے
-
عالم اسلامصیہونی حکومت امریکی کانگریس کو جنوبی افریقہ پر دباؤ کا حربہ بنانے کی کوشش میں
تہران - ارنا – امریکہ کی اکسیوس وب سائٹ نے اسرائیلی وزارت خارجہ کی خط و کتابت کی بنیاد پراطلاع دی ہے کہ تل ابیب امریکی کانگریس سے لابنگ میں مصروف ہے تاکہ وہ جنوبی افریقہ کے قانون ساز ادارے پر بین الاقوامی عدالت انصاف میں اپنے کیس کی پیروی ترک کرنے کے لیے دباؤ ڈالے۔
-
سیاست صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنےغیر ملکی دورے کا آغاز عراق سے کررہے ہیں
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں بدھ کو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد لے کر کل بدھ کو عراق جارہے ہیں
-
دنیاشیخ حسینہ کے بعد امریکہ بنگلہ دیش کے استحصال کے در پے
تہران - ارنا - سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ہندوستان فرار ہونے کے بعد امریکہ یونس حکومت کے ساتھ اقتصادی مذاکرات کرنے کے لیے ایک وفد ڈھاکہ بھیجے گا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیبغیر آپریشن کی دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش میں ایرانی ڈاکٹروں کی کامیابی
تہران – ارنا – امراض قلب کےعلاج پرچوبیسویں کانگریس کےچیئر مین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامحزب اللہ: اسرائیل جانتا ہے کہ ہم مرد میداں ہیں / مزید صہیونی بے گھر ہوں گے
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کو بڑے پیمانے پر جنگ کی دھمکی دے کر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں بے گھر صہیونیوں کو ان کے گھر واپس نہيں بھیج سکتی۔
-
تصویرھشتمین خورشید کراٹے ٹورنامنٹ
ھشتمین خورشید بین الاقوامی کراٹے مقابلہ پیر کی شام مشہد کے شہید بہشتی ہال میں منعقد ہوا۔
-
سیاستتینوں ایرانی جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں ایرانی جزائر سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تین ایرانی جزیرے ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک اسلامی جمہوریہ ایران کی سر زمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہيں۔
-
پاکستانایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کے دوغلے پن پر پاکستانی وزیر دفاع کی تنقید
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کی تکمیل کو اس ملک کی فوری ضرورت اور عزت کی بات قرار دیا اور ایران کے ساتھ تجارت میں امریکہ کی جانب سے پیدا کی جانے والی رکاوٹوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کو واشنگٹن کو راضی کرنے کے لیے تیسرے ملک کا اثر و رسوخ استعمال کرنا چاہیے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا نیا جرم/ پناہ گزینوں کے خیمے پر حملہ 60 شہید اور 40 زخمی + ویڈیو
تہران- ارنا- فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرسابق وزیر اعظم : اسرائیل غزہ میں شکست کھا رہا ہے
سابق صیہونی وزير اعظم ایہود باراک نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں شکست کھا رہا ہے۔
-
دنیااقوام متحدہ: اسرائیل نے ہمارے امدادی قافلے کو اسلحہ کے زور پر روکا
تہران- ارنا- اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔