-
عالم اسلامغرب اردن میں حماس کے 9 مجاہد شہید
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں اپنے 9 مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے تازہ ترین وحشیانہ حملوں میں درجنوں شہید اور زخمی +ویڈیو
تہران - ارنا - غزہ پٹی کے اسپتال ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین جرم میں متعدد بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستعالمی ادارے اور انسانی حقوق کے کارکن، اپنی انسانی اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل کریں ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تنظیموں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قیدیوں پر تشدد کے کے سلسلے میں اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، جس نے گوانتانامو اور ابو غریب کے کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے نام قالیباف کا پیغام
سیاستصیہونی حکومت نے ایک بار پھر اپنی جارحانہ اور بربر فطرت کا مظاہرہ کیا
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں بیروت اور تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم اور غزہ میں بچوں کے قتل عام نے ایک بار پھر ان ناجائز بنیاد پر کھڑے دہشت گردوں کی بربریت اور جارحانہ ماہیت کو پوری دنیا کے سامنے واضح کر دیا۔
-
تصویرایران ، سنندج میں شہید اسماعیل ہنیہ کی فاتحہ خوانی
ایران کے شہر سنندج میں ہفتے کے روز مقامی لوگوں نے شہید ہنیہ کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
-
عالم اسلاماسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
تہران-ارنا- ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
دفاعایران صہیونی دشمن سے مزاحمتی شہداء کے خون کا بدلہ لے گا، قدس فورس کے ڈپٹی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے نائب کوآرڈینیٹر نے میلاد بیدی کے تشییع جنازہ کے موقع پر کہا کہ مزاحمت کے شہداء کا پاکیزہ خون لافانی ہے اور اسلامی جمہوریہ صیہونی دشمن سے اس خون کا بدلہ لے گا۔
-
دفاعاسماعیل ھنیہ کو شارٹ رینج والے وارہیڈ پراجیکٹائل سے شہید کیا گیا
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔
-
پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
پاکستانتہران کی اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس کے انعقاد کی درخواست / اسلام آباد کی مکمل حمایت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
-
دنیاوینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے، مادورو
تہران (ارنا) نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے امریکہ اور عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے۔
-
معیشتایران میں ایلومینیم شیٹ کی پیداوار کا نیا ریکارڈ
تہران (ارنا) ایران کی مائنز اینڈ منرل انڈسٹریز ڈویلپمنٹ اینڈ ماڈرنائزیشن آرگنائزیشن (IMIDRO) کے مطابق، رواں ایرانی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایلومینیم کی پیداوار 169,141 ٹن تک پہنچ گئی۔
-
عالم اسلامہم "اسرائیل" کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے/ فلسطین کی تاریخی سرزمین ہماری ہے، خالد مشعل
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم کی ہے اور وہ غاصب جعلی صیہونی حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
عالم اسلامذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے، یمن کی انصاراللہ
تہران (ارنا) انصار اللہ نے حماس کے رہنما اسماعیل ھنیہ کی شہادت پر صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذلت آمیز تباہی اسرائیل کی منتظر ہے۔
-
سیاستحزب اللہ کا آئندہ آپریشن نہ صرف وسیع بلکہ فوجی اہداف اور آلات تک محدود نہیں ہوگا، ایران
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے جنوبی بیروت میں ضاحیہ پر اسرائیلی حملے پر حزب اللہ کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں کہا کہ ہمارا تخمینہ ہے کہ حزب اللہ اپنے ردعمل کو فوجی اہداف اور مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رکھے گی اور آئندہ کاروائی کا ٹارگٹ وسیع ہوگا۔