-
عالم اسلامامریکی و برطانوی اتحاد کا یمن پر حملہ
تہران - ارنا - یمنی خبر رساں ذرائع نے اتوار کو یمن کے مغرب میں الحدیدہ اور شمال مغرب میں "حجہ" صوبوں میں امریکہ اور برطانیہ کے حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے جرائم جتنے بڑھیں گے، دنیا کی اقوام فلسطینیوں کی اتنی ہی حمایت کریں گی، کنعانی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلاشبہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم میں اضافہ ہونے کی وجہ سے فلسطینیوں کے لیے دنیا کی اقوام کی حمایت اور اسرائیل کی نسل پرست حکومت کے خلاف عوامی نفرت میں اضافہ ہوگا۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں بھی اب دشمن محفوظ نہيں، انصار اللہ کے سربراہ
تہران - ارنا - انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔
-
سیاستایران ، برکس کے اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شریک بن گیا ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: برکس یکطرفہ نظام کے فریم ورک سے باہر سب سے بڑا تجارتی میکنزم ہے اور آج ایران برکس کے دیگر اراکین کے ساتھ فیصلہ کرنے والا اہم شراکت دار بن گيا ہے۔
-
عالم اسلامدونا صیہونی کالونی پر حزب اللہ کا دوسرا حملہ+ویڈیو
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان نے اتوار کو مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع "دونا" صہیونی بستی پر ایک نئے میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی قوم کی لغت میں "جارح کو سزا دینے میں تاخیر" کا لفظ نہیں / اسرائیل کو اسکے کیے پر پشیمان کرینگے
تہران (ارنا) یمن کی انصار اللہ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن نے اتوار کے روز یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حملے کے ردعمل میں کہا کہ جارح کو سزا دینے میں تاخیر کا لفظ یمنی قوم کی لغت میں نہیں اور صیہونی حکومت کی تاریخی حماقت پر یمنی قوم کا ردعمل صیہونیوں کے لیے یقینی اور تکلیف دہ ہوگا۔
-
پاکستانشہباز شریف ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے
اسلام آباد (ارنا) وزیر اعظم پاکستان ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آئیں گے۔
-
سیاسترہبر ایران: غزہ کا مسئلہ آج بھی عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے۔
تہران( ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ کا مسئلہ اب بھی عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے اور پارلیمنٹ کو اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
-
معیشتایران - چین ڈبل فریٹ کنٹینر ٹرین کا آغاز
تہران (ارنا) ایران چین ڈبل فریٹ کنٹینرٹرین کا آغاز ایران ریلوے کے سی ای او کی موجودگی میں کیا گيا۔
-
تصویرپارلیمنٹ ممبران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایران کی 12 ویں پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور دیگر نمائندوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دنیاغزہ میں تل ابیب کے مظالم بین الاقوامی جرم ہیں / صیہونی فوج غزہ پٹی میں زندگی نابود کرنے کی کوشش کر رہی ہے
تہران (ارنا) یورپ - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے غزہ پٹی کے باشندوں کے قتل عام میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس اجتماعی قتل عام سے ایک بین الاقوامی جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
عالم اسلامبحرین میں مظاہرے / یمن پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں بحرین میں مظاہروں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل دردناک جواب کا انتظار کرے، انصار اللہ
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن علی القحوم نے ایک بیان میں الحدیدہ پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت دردناک جواب کا انتظار کرے۔
-
عالم اسلامصیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، یمن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ہفتے کی رات ایک بیان میں خبردار کیا کہ یمن صیہونیوں کے اہم اہداف پر حملہ کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔