-
پاکستانپاکستان میں فلسطین کے لئے دھرنا، چھٹے روز بھی جاری
اسلام آباد - ارنا – پاکستان میں غزہ میں جنگ بندی، اسلام آباد کی طرف سے فلسطین کے لئے فوری امداد کی ترسیل اور صیہونی حکومت کے وزير اعظم کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے مطالبات کے ساتھ فلسطین کے حامیوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری رہا۔
-
عالم اسلامکچھ لوگ فلسطینیوں کے غموں کا تماشا دیکھ رہے ہیں، مزاحمت کی طاقت سے امریکہ و اسرائيل ششدر ، انصار اللہ کے سربراہ
تہران - ارنا - یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: صیہونی غاصبوں کے ساتھ بعض عرب ممالک کے تعلقات مضبوط اور گہرے ہو گئے ہیں اور وہ فلسطینی قوم کے قتل وغارت، مصائب اور بھوک کو تماشائی بنے دیکھ رہے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے جاسوسی کے اڈے پر حزب اللہ کا حملہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلاممسجد الاقصی کی بے حرمتی مذموم/ اسرائیل کو یہودی سازی کی اجازت نہيں دیں گے، مزاحمتی تنظیموں کا اعلان
تہران- ارنا- فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر کی طرف سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی مقدس مقامات پر تسلط اور انہيں یہودی بنانے کی سازش میں آگے بڑھنے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
تصویردستہ چوبی کی روایتی عزاداری ، ایران، گرگان،
ایران کے گرگان شہر میں بارہ محرم کو حسب روایت " دستہ چوبی " کا انعقاد ہوا ۔ خاص طریقے سے نکالا جانے والا یہ جلوس عزا ایک پرانی روایت کے تحت ہر سال نکلتا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی جنگ برسوں تک چلے گی/ اتحاد بکھر رہا ہے، صیہونی وزیر
تہران - ارنا - صہیونی حکومت کے ایک شدت پسند وزیر نے کہا کہ غزہ میں جنگ کئی سالوں تک جاری رہے گی۔
-
دنیافلسطینی ریاست کے قیام کی مخالف: صہیونی پارلیمنٹ
تہران (ارنا) صیہونی کنیسٹ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ہاتھوں لبنان کی جماعت اسلامیہ کے ایک کمانڈر کی شہادت
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں لبنان کی جماعت اسلامیہ کا ایک کمانڈر شہید ہوگیا۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی کے 90 فیصد باشندے بے گھر ہو چکے ہیں، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے بتایا ہے کہ صیہونی حملوں سے غزہ کی پٹی میں رہنے والے 90 فیصد لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
-
عالم اسلاماسرائیل تاریخ کی مستند ترین نسل کشی کر رہا ہے، فلسطینی سفیر
تہران- ارنا- اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کو "تاریخ کی مستند ترین نسل کشی" قرار دیا۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کریں گے، علی باقری کنی
نیویارک( ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی شہید کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے کے حق پر زور دیا ہے۔