-
عالم اسلام جہاد اسلامی فلسطین: تل ابیب آپریشن فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا فطری ردعمل تھا
تہران – ارنا – جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان جاری کرکے تل ابیب کے جنوب میں صیہونیت مخالف آپریشن کو صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فطری ردعمل قرار دیا ہے
-
عالم اسلامغزہ میں انروا کے کالج پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے آج اتوار کو مرکزی غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کے ایک کالج پرصیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے
-
ویڈیوکلپایرانی ٹی وی پروگرام میں پاکستان کی عزاداری
تہران-ارنا-ایرانی ٹی وی پر محرم کے موقع پر نشر ہونے والے معروف پروگرام "حسینیہ معلی" میں پاکستان عزاداروں نے خاص انداز میں نوحہ پڑھا۔
-
عالم اسلام حماس: صیہونیوں کے جرائم ہر میدان میں ان کے خلاف کارروائیوں کے شدید تر ہونے پر منتج ہوں گے
تہران – ارنا – حماس نے تل ابیب کے جنوب میں واقع الرملہ نامی علاقے میں صیونیت مخالف آپریشن کو صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی اور ان کے قتل عام کا فطری ردعمل قرار دیا ہے
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 38 ہزار 584 ہوگئی
تہران – ارنا – فلسطین کی وزارت صحت نے شہدائے فلسطین کے نئے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار 584 ہوگئی ہے
-
دنیاسی این این: ٹرمپ پر حملہ، امریکی سیاست میں نیا تاریک باب
تہران – ارنا – سی این این نے ٹرمپ پر گزشتہ روز کے حملے کو امریکا میں سیاسی تشدد کے ایک ہولناک باب کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
سیاستکنعانی :امریکا کے خودسرانہ اقدامات نے بین الاقوامی امن و آشتی کو متاثر کیا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کیوبا کا نام دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں شامل کرنے سمیت امریکا کے خودسرانہ اقدامات مسلمہ بین الاقوامی اصول وضوابط کے منافی ہیں۔
-
عالم اسلامالاقصیٰ طوفان ہماری سب سے بڑی ناکامی ہے، سینئر صیہونی جرنیل کا اعتراف
تہران (ارنا) صیہونی آرمی چیف کے سابق ڈپٹی نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں شکست کو جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کی قیام کے بعد سب سے اب تک کی سب سے بڑی شکست قرار دیا۔
-
عالم اسلامخانیونس پر صیہونیوں کے حالیہ جرم میں درجنوں بچے مارے گئے، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خانیونس پر حالیہ صیہونی حملے میں بڑی تعداد میں بچے مارے گئے ہیں۔
-
تصویرقم میں رہنے والے نجفیوں کی مشعل گردانی
قم (ارنا) ہر سال محرم کی 8 ویں اور 9 ویں شب کو قم میں رہنے والے نجفی اپنے روایتی انداز میں مشعلیں چلاتے ہیں جو کہ امام حسین علیہ السلام کے خیموں کو جلانے کی یاد دلاتا ہے۔ یہ جلوس حرم حضرت معصومہ (ع) میں آکے اختتام پذیر ہوتا ہے۔
-
پاکستانعراق اربعین زائرین کے لیے ویزا کوٹہ بڑھائے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) عراق کی زیارت کے دوران اس ملک کے زائرین کو درپیش چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے، پاکستان کے وزیر داخلہ نے بغداد سے درخواست کی ہے کہ وہ اربعین کے ویزے مفت جاری کرے اور پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں کا کوٹہ بڑھائے۔
-
-
-
عالم اسلاماسرائيل نے حزب اللہ کی ڈرون طاقت کا اعتراف کرلیا
تہران - ارنا - صہیونی چینل "کان" نے لبنانی حزب اللہ کے جنگی ڈھانچے میں منفرد خصوصیات کے حامل ایک نئے ڈرون کی شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامخان یونس پر صیہونی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) میڈیکل ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ جنوبی غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے مجرمانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔
-
تصویر8 محرم، حضرت ابا عبداللہ (ع) کی مجلس عزا
تہران (ارنا) حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی 8 محرم کی عزاداری بروز ہفتہ (13 جولائی 2024) حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
دنیاانتخاباتی تقریر کے دوران فائرنگ / ٹرمپ زخمی
تہران (ارنا) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پنسلوانیا میں انتخاباتی تقریر گولی چلنے کی وجہ سے روک دی گئی اور اطلاعات کے مطابق انہیں معمولی چوٹ آئی ہے۔