IRNA Urdu
9 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • اسلام آباد میں شہدائے غزہ کانفرنس کا انعقاد / شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت

    پاکستاناسلام آباد میں شہدائے غزہ کانفرنس کا انعقاد / شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت

    اسلام آباد (ارنا) تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔

    2024-06-22 22:53
  • تہران اجلاس کا مقصد اے سی ڈی کے رکن ملکوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے، نائب وزیر خارجہ

    معیشتتہران اجلاس کا مقصد اے سی ڈی کے رکن ملکوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے، نائب وزیر خارجہ

    تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا اس اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے

    2024-06-22 21:19
  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز سمیت 2 جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ

    عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز سمیت 2 جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ

    تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے آج بروز ہفتہ بتایا ہے کہ بحیرہ احمر اور مکران میں امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار بحری جہاز اور ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

    2024-06-22 20:32
  • یمن (الحدیدہ) پر امریکی اور برطانوی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری

    عالم اسلامیمن (الحدیدہ) پر امریکی اور برطانوی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری

    تہران (ارنا) آج (ہفتہ) امریکی اور برطانوی طیاروں نے مغربی یمن میں الحدیدہ کے شہر اللحیہ کے علاقوں پر چار بار بمباری کی تاہم ان حملوں میں عام شہریوں کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    2024-06-22 18:49
  • صیہونی حکومت امریکہ کے نقش قدم پر/ گوانتانامو کی طرح فلسطینی قیدیوں  کے ساتھ رویہ

    عالم اسلامصیہونی حکومت امریکہ کے نقش قدم پر/ گوانتانامو کی طرح فلسطینی قیدیوں کے ساتھ رویہ

    تہران-ارنا-الجزیرہ ٹی وی چینل نے گوانتانامو اور ابو غریب جیلوں میں قید رہے کچھ قیدیوں سے انٹرویو کیا اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینی قیدیوں کے ساتھ وہی روش اختیار کر رہی ہے جو گوانتانامو جیل میں امریکی اپنا چکے ہيں ۔

    2024-06-22 18:14
  • شام و عراق کی سرحد پر امریکی حملے کا مقصد خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے، حماس

    عالم اسلامشام و عراق کی سرحد پر امریکی حملے کا مقصد خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے، حماس

    تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے عراق اور شام کے سرحدی علاقے میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کارروائی قرار دیا۔

    2024-06-22 17:59
  • الشاطی کیمپ پر صیہونی فوجی حملہ / 42 فلسطینی شہید

    عالم اسلامالشاطی کیمپ پر صیہونی فوجی حملہ / 42 فلسطینی شہید

    تہران (ارنا) فلسطینی خبررساں ذرائع نے آج بروز ہفتہ غزہ کی پٹی میں کم از کم 42 فلسطینی شہریوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

    2024-06-22 17:05
  • تہران میں سفارتکاوں کا میلہ/ وزارت خارجہ 30 سے زیادہ ایشیائی ملکوں کے نمائندوں کی میزبان

    سیاستتہران میں سفارتکاوں کا میلہ/ وزارت خارجہ 30 سے زیادہ ایشیائی ملکوں کے نمائندوں کی میزبان

    تہران - ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اے سی ڈی کے سربراہ کی حیثیت سے اس تنظيم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

    2024-06-22 16:58
  • ایران دنیا میں فولاد پیدا کرنے والا ساتواں سب سے بڑا ملک بن گیا۔

    معیشتایران دنیا میں فولاد پیدا کرنے والا ساتواں سب سے بڑا ملک بن گیا۔

    اصفہان -ارنا- ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایران مئی میں اسٹیل پیدا کرنے والے ملکوں کی فہرست میں ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔

    2024-06-22 16:42
  • ہم نے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا

    پاکستانہم نے ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا

    تہران-ارنا- پاکستان میں پولیس حکام نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ پنجاب میں کئی دہشت گردوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک بڑے دہشت گردانہ حملے کی تیاری کر رہے تھے۔

    2024-06-22 15:29
  • ایران ، روایتی ورزش میں عالمی چیمپیئن بنا

    اسپورٹسایران ، روایتی ورزش میں عالمی چیمپیئن بنا

    اصفہان-ارنا- ایران کی قومی ٹیم روایتی کھیلوں کی پہلی چیمپئن شپ کے لئے ہونے والے مقابلے میں چیمپئن بن گئی ہے۔

    2024-06-22 15:07
  • مردہ لوگوں کے ساتھ نہ اٹھو بیٹھو، پیغمبر اسلام

    انفوگرافکس اور پوسٹرمردہ لوگوں کے ساتھ نہ اٹھو بیٹھو، پیغمبر اسلام

    2024-06-22 14:49
  • عدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات

    تصویرعدلیہ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات

    ہفتۂ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور بعض عہدیداروں نے سنیچر 22 جون 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنه‌ای ‏سے ملاقات کی

    2024-06-22 12:45
  • حج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 980 تک پہنچی

    عالم اسلامحج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد 980 تک پہنچی

    تہران- ارنا- فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔

    2024-06-22 10:22
  • صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا

    دنیاصیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں کیوبا بھی شامل ہوگا

    تہران-ارنا- کیوبا نے بتایا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2024-06-22 09:21
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh