-
تصویرایران کے صدارتی امیدواروں کا تیسرا ٹی وی مباحثہ
ایران کے صدارتی امیدواروں کا تیسرا ٹی وی مباحثہ جمعہ 21 جو ن کی رات براہ راست نشر کیا گیا۔ اس ٹی وی مباحثے میں سماجی اور ثقافتی مسائل میں امیدواروں نے اپنی حکومت کے پروگراموں اور منصوبوں کی وضاحت کی ۔ گزشتہ دو ٹی وی مباحثوں کی طرح اس ٹی وی مباحثے میں بھی عوام میں کافی جوش و ولولہ نظر آیا اور گھروں کے علاوہ پبلک مقامات اور امیدواروں کے انتخابی دفاتر میں بھی لوگ یہ مباحثہ دیکھتے نظر آئے
-
سیاستایروانی: ایران افغانستان میں پسماندگی اور انتہا پسندی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
تصویرایران کا درہ شوری نیشنل ہارس فیسٹیول
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع سمیرم کے علاقے وردشت میں جمعہ 21 جون کو سالانہ نیشنل ہارس فیسٹیول منعقد ہوا
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کا انتباہ: لبنان کے خلاف ہر اقدام میں صیہونی حکومت کو شکست ہوگی
نیویارک – ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفترنے علاقے میں صیہونی حکومت کے ہر احمقانہ فیصلے کی بابت خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف ہر اقدام میں تل ابیب کو شکست کا ہی سامنا ہوگا
-
دنیا برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران کی شرکت
تہران – ارنا – ماسکو میں برکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے 9 رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
-
تصویرایران میں گندم کی کٹائی
ایران میں گندم کے طلائی خوشوں کی کٹائی مارچ کے آخری ہفتے سے شروع ہوجاتی ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ستمبر کے تیسرے ہفتے تک جاری رہتی ہے وزارت زرعی جہاد (وزارت زراعت) کے مطابق رواں سال میں ملک میں 1 کروڑ 35 لاکھ ٹن گندم کی پیداوار کی توقع ہے۔ ایران کے صوبہ مازندران میں 54 ہزار 950 ہیکٹر زمین پر گندم کی کاشت ہوتی ہے اور 21 ہزار Combine Harvester مشینوں کی مدد سے گندم کی کٹائی ہوتی ہے
-
عالم اسلامحماس : فلسطین کو تسلیم کرنے کا آرمینیا کا اقدام قابل تحسین ہے
تہران – ارنا – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم میں مشترکہ تعاون کے فروغ پر ایران کی تاکید
تہران (ارنا) ایران کے وزیر توانائی نے آج شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے توانائی کے چوتھے اجلاس میں شرکت کی۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے پاس حزب اللہ کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے، Haaretz کا اعتراف!
تہران (ارنا) صہیونی اخبار Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
سیاستIRGC کے خلاف کینیڈا کی کارروائی صیہونی حکومت پر احسان ہے، کنعانی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران کے خلاف کنیڈا کی کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایجنٹوں اور اتحادیوں سے بعید نہیں ہے کہ وہ غزہ میں اس غاصب حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قتل پر، دنیا کی سب سے بڑی انسداد دہشت گردی فورس کو دہشت گرد قرار دیں۔
-
پاکستانپاک ایران مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق رائے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے صوبہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور سابق وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ فریقین نے دوطرفہ تجارت کے فروغ، ثقافتی تعاون اور مشترکہ سرحدوں کو محفوظ اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے پر اتفاق کیا۔
-
دنیاآرمینیا نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لیا
تہران (ارنا) 3 یورپی ممالک اسپین، سلووینیا اور آئرلینڈ کے بعد آرمینیا نے بھی یکم جون سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سیاستاسپیکر پنجاب اسمبلی: ہم امت اسلامیہ کے لیے آیت اللہ رئیسی کی خدمات کے مرہون منت ہیں + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے صوبے پنجاب کے اسپیکر نے پاک ایران تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اور تہران اور اسلام آباد تعلقات کے فروغ اور اسلامی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لیے شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی خدمات کو لازوال قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس: اقوام متحدہ کی رپورٹ میں صیہونیوں کے جرائم کی تصدیق کی گئی ہے۔
تہران (ارنا) حماس تحریک نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی اراضی کے بارے میں عالمی تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہ کی رپورٹ سے صیہونی حکومت کے جرائم کی تصدیق ہوتی ہے۔
-
دفاعتمام چیک پوسٹیں ضروری آلات و وسائل سے لیس ہیں، کمانڈر سرحدی پولیس فورس
تہران (ارنا) ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے سرحدی سلامتی کو اطمینان بخش قراردیتے ہوئے کہا کہ تمام چیک پوسٹیں ضروری آلات و وسائل سے لیس ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف اوٹاوا کے معاندانہ کارروائی کے بعد؛
سیاستکینیڈا کے مفادات کے محافظ کو تہران میں طلب کرلیا گيا۔ایران کا شدید احتجاج
تہران ( ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق اوٹاوا حکومت کے معاندانہ اقدام کے بعد جمعرات 20 جون 2024 کو تہران میں کینیڈا کے مفادات کے نگہبان اطالوی سفیر کو وزارت میں طلب کیا گیا۔
-
تصویرایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
تصویرایران، ایلیمینیشن کپ کا فائنل، سپاہان چیمپیئن
ایران میں فٹبال کلبوں کے ایلیمینیشن کپ کا فائنل "مس رفسنجان اور سپاہان کے بیچ جمعرات کی شام کھیلا گيا۔ آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے اس میچ میں سپاہان نے 2-0 سے مقابلہ جیت لیا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرغزہ کی جنگ کے آغاز سے اب تک 8663 اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ان میں سے 35 فیصد فوجیوں کا شدید نفسیاتی بیماریوں کی وجہ سے علاج چل رہا ہے۔