-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران، ایک دوسرے سے جڑی دو جڑواں بہنوں کو کامیابی کے ساتھ الگ کیا گیا۔
ایران، ایک دوسرے سے جڑی دو جڑواں بہنوں کو کامیابی کے ساتھ الگ کیا گیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں وقتی بندرگاہ، واشنگٹن کی چھاونی ہے، انصار اللہ کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاونی ہے۔
-
عالم اسلامصہیونی ٹینک اور فوجی القسام بریگیڈ کا شکار
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ .
-
سیاستکوئی بھی ملک خطے میں ایران کو نظر انداز نہیں کر سکتا، مخبر
رشت (ارنا) ایران کے قائم مقام صدر نے کہا ہے آج خطے میں کوئی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کو نظر انداز نہیں کرسکتا۔
-
تصویررشت - کیسپین ریلوے لائن کا افتتاح
ایران ریلوے کے تیسرے میگا پروجیکٹ، رشت - کیسپین ریلوے لائن کا افتتاح جمعرات کی صبح (20 جون 2024) ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
سیاحتایران کے جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد میں اضافہ
کیش (ارنا) کیش میں ہرنوں کی آزادانہ نقل و حرکت سیاحوں کی توجہ کا مرکز سمجھی جاتی ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد تقریباً 1000 تک پہنچ گئی ہے
-
عالم اسلامٹیوٹر نامی جہاز پر یمن کی مسلح افواج کا کامیاب حملہ
تہران (ارنا) قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک نے بدھ کی رات ٹیوٹر پر یمنی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو جاری کی۔
-
دنیاتل ابیب میں بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا تسلسل
تہران (ارنا) صیہونی آبادکار ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سیاستکینیڈا کا اقدام صیہونی حکومت اور دہشت گردوں کے لیے تحفہ ہے، علی باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے اور نسل کش حکومت، دہشت گردوں اور علاقائی امن و استحکام کے دشمنوں کے لیے ایک مضحکہ خیز تحفہ ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کے جنگی اخراجات میں اضافے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئےکار لانا ضروری ہے، علی باقری کنی
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی جارحیت اور جرائم کے خاتمے اور انکے جنگی اخراجات کو مزید بڑھانے کے لیے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ضروری ہے اور اس مقصد کے حصول میں مزاحمت کو قابضین کے خلاف اندرونی مسلح مزاحمت تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔
-
اسپورٹسایرانی کھلاڑی نے سلووینیا میں ہونے والی چیلنجر ٹور چیمپئن شپ جیت لی
تہران (ارنا) ایران کی اولمپک رنر کھلاڑی نے سلووینیا میں چیلنجر ٹور چیمپئن شپ جیت لی۔
-
سیاستایران نے کینیڈا کے اقدام کی شدید مذمت کی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دینے کے کینیڈا کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
معیشتپاک ایران مشترکہ سرحد پر ٹریفک کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سیستان و بلوچستان کے گورنر
زاہدان (ارنا) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نے عراق میں اربعین حسینی (ع) واک میں شرکت کے لیے ایرانی بارڈر سے جانے والے پاکستانی زائرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحوں اور زائرین کی آسانی کے لیے کیے گئے معاہدوں کے بعد پاک ایران بارڈر پر ٹریفک کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔