-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی الیکشن کے امیدواروں کا پہلا ٹی وی مناظرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی ۔ معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی
-
عالم اسلامغزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی
تہران – ارنا- غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں
-
عالم اسلامحماس: رفح پاس کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش کرنا اسرائیلی فوج کا ایک اور جنگی جرم ہے
تہران – ارنا – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، رفح کراسنگ کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش اور اس سرحدی پاس کی تنصیبات کو تباہ کرنے کے اسرائيلی فوج کے اقدام کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں مزید 83 شہید اورزخمی / شہدائے غزہ کی تعداد 37 ہزار 347 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
تصویرایران کے اردبیل اورگیلان صوبوں کے دلکش قدرتی مناظر
اردبیل اور گیلان دونوں ایک دوسرے کے پڑوسی صوبے ہیں اور موسم بہار میں دونوں صوبوں کا حسن اور دلکشی بڑھ جاتی ہے جن سے لطف اندوز ہونے کے لئے ملکی اور غیر ملکی سیاح ان دونوں صوبوں کا رخ کرتے ہیں۔
-
تصویرایران کے علاقے جرگلان میں روایتی جشن عید قربان
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے ترکمن آبادی کے سرحدی علاقے جرگلان میں جشن عید قربان آج کے مشینی دور میں بھی روایتی انداز میں منایا جاتا ہے۔ عیدقربان کی صبح لوگ اپنے بچوں کے ساتھ نئے لباس زیب تن کئے نماز عید کے لئے عیدگاہ پہنچتے ہیں۔ اس کے بعد قربانی کرتے ہیں اور قربانی کے گوشت سے مہمانوں کے لئے مخصوص کھانا تیار کرتے ہیں
-
سیاستروسی ماہر مشرقیات: امریکا کے یونیورسٹی طلبا کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے حقیقت برملا کردی ہے
ماسکو – ارنا – روس کے معروف ماہر مشرقیات الیکزنڈر پالیشوک کا کہنا ہے کہ ایسے وقت میں کہ واشنگٹن دروغ بیانی اور اپنے عوام نیز دنیا سے حقائق کی پردہ پوشی کررہا ہے، فلسطین کے حامی امریکی یونیورسٹی طلبا کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط نے حقیقت کوبرملا کردیا ہے۔
-
سیاستانسان حقوق کے دعویداروں نے اسرائیلی حکومت کو فلسطینی بچوں کے قتل عام کی چھوٹ دے رکھی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اسرائیلیوں کو فلسطین میں عوام اور بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھنے کی چھوٹ انسانی حقوق کے دفاع کے جھوٹے دعویداروں نےدے رکھی ہے۔
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کو خبردار کیا، ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے + ویڈیو
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی فوج کے سربراہ نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اشتعال انگیز اقدامات اور فرضی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خـبردار کیا ہے کہ اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے لیکن اپنی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی کسی بھی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
-
دنیاصیہونی مظاہرین نے بیت المقدس اور ھرتصلیا کی مرکزی شاہراہیں بند کردیں، نئے انتخابات کا مطالبہ
تہران (ارنا) صیہونی مظاہرین بیت المقدس اور ھرتصلیا کی مرکزی شاہراہوں کو بند کر کے مقبوضہ علاقوں میں انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
معیشتایران میں ہوم اپلائنسس کی پیداوار میں 18 فیصد کا اضافہ / 400 ملین ڈالر کی برآمدات
تہران(ارنا) گزشتہ سال کے دوران ایران میں ہوم اپلائنسس کی پیداوار میں 18 فی صد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور 400 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں۔
-
دنیافلسطینی بچے برطانوی ہھتیاروں سے مارے جارہے ہیں، آکسفام
لندن (ارنا) برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتشیدا اوپیرا تھیٹر / تصویری جھلکیاں
نیاران پیلس کمپلیکس میں "شیدا" اوپیرا تھیٹر اسٹیج کیا گیا۔ یہ اسٹیج ڈرامہ یہودا آوازخان اور شیدا (شاہ طہماسب کی بیٹی) کی محبت کی کہانی پر مشتمل ہے۔ ان کی محبت قزلباش کے غصے اور حصول اقتدار کی ہوس کی نذر ہوجاتی ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں نماز عید کے پرشکوہ اجتماعات، وحدت کے جلوے اور فلسطین کی آزادی کے نعرے
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں شیعہ اور سنی مسلمانوں نے آج (پیر) صبح عیدالاضحیٰ کی نماز بڑے اور شاندار طریقے سے ادا کی اور اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف اپنی بیزاری کا اعلان اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائيں مانگی۔
-
سیاستایران نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کو من گھڑت قرار دیکر مسترد کردیا
تہران(ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مشترکہ بیان کو لغو اور نا معتبر اور جھوٹے دعووں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔