-
اسپورٹسبرکس گيمز، ایران کی گرلز ٹیم نے روئینگ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران(ارنا) روس کے شہر کازان میں منعقدہ برکس گیمز میں ایران کی گرلز ٹیم نے روئينگ کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
سیاستایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو، تجارتی تعاون میں فروغ پر زور
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں صدر نے ایران و پاکستان کے درمیان آنجہانی صدر شہید ابراہیم رئيسی کے اسلام آباد دورے میں ہونے والے معاہدوں پر عمل در آمد میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
سیاستاسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو علی باقری کی طرف سے مبارکباد
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کا ذکر کیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت اور اس کے حامیوں سے بيزاری، حکومتوں کے قول و فعل میں ضروری، ترجمان
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں سے اظہار برائت خاص طور پر امریکہ سے بیزاری کا اظہار، حکومتوں کے قول و فعل میں نمایاں ہونا چاہیے اور جلادوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا جانا چاہیے۔
-
معاشرہعیدالاضحی اور عید غدیر کے موقع پر 2654 لوگوں کی سزائیں، رہبر انقلاب نے معاف کیں/ 30 غیر ملکی بھی شامل
تہران-ارنا- ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
سیاست2 ارب ڈالر کی مالیت کے 4 آئل معاہدوں پر دستخط
تہران-ارنا- ایران کی قومی آئل کمپنی اور 4 ملکی تیل کمپنیوں کے درمیان 2 ارب ڈالر کی مالیت کا ایک معاہدہ اتوار 16 جون 2024 کو منعقد ہوا ہے۔
-
عالم اسلامدشمن کی شکست کے آثار نمایاں/ غزہ پر مفاہمت میں 4 عنصر ضروری، ہنیہ
تہران-ارنا-حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے صیہونی دشمن کی شکست کے آثار نمایاں ہونے کا ذکر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی طرح کی مفاہمت میں 4 بنیادی عناصر کا ہونا ضروری ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہم نے اسرائيل کا کوئی جرم دیکھا ہی نہيں، بائیڈن
37000 لوگ مارے گئے۔ 10 ہزار خواتین، 15 ہزار بچے، 33 لوگ بھوک سے مر گئے۔ 83530 لوگ زخمی ہوئے، 17 ہزار بچے یتیم ہو گئے، 20 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے، 429 اسکولوں پر بمباری کی گئی، 6 لاکھ گھر تباہ ہو گئے، 88 اسپتال و کلینک بند ہو گئیں لیکن امریکہ کو نسل کشی کا کوئی ثبوت ہی نہيں مل پایا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحدیث نبوی: ہر چیز کی ایک چابی ہوتی ہے..
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا ہے: ہر چیز کی ایک چابی ہوتی ہے اور بہشت کی چابی، غریبوں اور بے کسوں سے محبت ہے۔ کنز العمال، جلد 6، صفحہ 469
-
عالم اسلاماسرائيل کو غیر معمولی سیکوریٹی بحران کا سامنا، حالات خراب
تہران-ارنا-صیہونی حکومت میں لیبر پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ " حریدی طائفہ " کے لوگوں کو لازمی فوجی سروس سے استثنی کی وجہ سے صیہونی حکومت میں بحران پیدا ہو گيا ہے۔
-
تصویرایران، بجورد میں عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کا بازار
عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی مانگ بڑھ جاتی ہے اسی لئے ایران کے مختلف شہروں میں جانوروں کے بازار لگتے ہیں جہاں سے لوگ قربانی کے جانور خریدتے ہيں ۔ یہ سارے بازار مقامی میونسپل کارپوریشن کی نگرانی میں ہوتے ہيں۔
-
سیاستایران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے دفاع میں فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں پائيدار سلامتی کے قیام کی راہ میں ایران کے تعمیری اور ٹھوس کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر کسی بھی ٹھوس اور فیصلہ کن اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ کے رپورٹر کا اسرائیل کے خلاف سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کا مطالبہ
اقوام متحدہ ( ارنا ) خوراک سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے "میشل فخری" نے کہا کہ اسرائیل پر اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کیے جانے کی ضرورت ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
تہران (ارنا) ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔