-
سیاستایران و پاکستان کے قریبی تعلقات، علاقائی امن و پائیداری کے لئے اہم
اسلام آباد-ارنا- جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے: اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات، علاقے میں قیام امن اور پائیداری کے لئے ناگزیر ہیں۔
-
سیاستلبنان، صیہونیوں کے لئے جنہم ثابت ہوگا، علی باقری
بغداد-ارنا- ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو لبنان میں اپنا تلخ ماضی یاد ہے اور اس حکومت کی شکست کا آغاز لبنان سے ہی ہوا تھا ۔
-
تصویرایران، کینسر کی پانچ دواؤں کی رونمائی
ایران میں برکت گروپ کے صحی و دواؤں کے شعبے کی طرف سے کینسر کی 5 نئی دواؤں کی رونمائی کی گئی ہے۔ جن میں پھیپھڑوں، خون جیسے مختلف طرح کے کینسر کی دوائيں بھی شامل ہيں۔
-
عالم اسلامکچھ عرب حکام، اسرائیل کی ڈھال بن گئے ہيں، انصار اللہ کے رہنما
تہران-ارنا- انصاراللہ یمن تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ کچھ عرب ملک فلسطینی عوام کی مدد کے بجائے، اسرائیل کی حفاظت کے لئے ڈھال بن گئے ہیں۔
-
سیاستایران، صیہونیوں کو علاقائی امن و امان میں خلل اندازی کا موقع نہيں دے گا، باقری
بغداد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے وعدہ صادق آپریشن کے ذریعے یہ ثابت کر دیا کہ وہ علاقے میں قیام امن کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں استعمال کرے گا۔
-
عالم اسلاماسرائیلی فوج کے ہاتھوں 14 صیہونی فوجی ہلاک، تحقیقاتی رپورٹ
تہران-ارنا-اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سن 2023 میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 14 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے۔
-
عالم اسلامصہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی، عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل
تہران (ارنا) عراق کی النجبہ تحریک کے سیکریٹری جنرل نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سے حزب اللہ کے کمانڈر طالب سامی عبداللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت جلد ہی اس جرم کی بھاری قیمت ادا کرے گی۔
-
سیاستایران صیہونیوں کو خطے کی سلامتی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گا: علی باقری
بغداد (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ آپریشن وعدہ صادق میں خطے کے استحکام، امن اور سلامتی کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لایا تھا، کہا کہ ایران خطے کے استحکام اور سلامتی کو صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات سے متاثر نہیں ہونے دے گا۔
-
دنیاصیہونی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی پر ہیکرز کا حملہ
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے صہیونی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (بیزیک) پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
پاکستانپاکستان یوکرین امن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا، ممتاز زہرا
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلامغزہ کی حکومت: قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تہران(ارنا) ایک سرکاری عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ پٹی کے شمال میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں میں نامعلوم مادہ کا انجکشن لگانا/ ہزاروں شہریوں کے ساتھ اسرائیل کا غیر انسانی سلوک
تہران(ارنا) انسانی حقوق کے ایک مرکز نے فلسطینی کے خلاف صیہونیوں کی جانب سے ایک نئے جرم پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کو نامعلوم مواد کے حامل انجکشن لگائے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامامریکی وزیر خارجہ ہی جنگ بندی معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ ہیں، حماس
تہران - ارنا - حماس تحریک نے جمعرات کی صبح ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حصول میں اصل رکاوٹ قرار دیا ہے۔