-
عالم اسلامحیفا میں ایک اہم ہدف پر عراقی مزاحمت کا حملہ
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے حیفا میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستایران و روس، تعلقات میں فروغ کے لئے پر عزم ، باقری
ماسکو-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے : تہران و ماسکو، مختلف میدانوں میں باہمی تعاون میں فروغ کا عزم رکھتے ہيں۔
-
عالم اسلامبڑے پیمانے پر جنگ کی صورت میں حزب اللہ روزانہ 3 ہزار پروجیکٹائل فائر کر نے کی صلاحیت رکھتی ہے، صیہونی میگزین کی رپورٹ
تہران (ارنا) صہیونی میگزین ایپوک نے صیہونی حکومت کے رہنماؤں کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ ہمہ گیر جنگ کی صورت میں اسلامی مزاحمتی گروہ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی اہداف پر روزانہ 3000 میزائل فائر کر سکتے ہیں۔
-
دنیاصدر رئیسی اور امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کے لیے ہمت اور حوصلہ افزائی کا باعث تھے، جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ کا خراج عقیدت
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ ابراہیم رئیسی اور امیرعبداللہیان فلسطین کی آزادی کے حصول کے لیے مسلسل کام کر رہے تھے اور ان دونوں پیاروں کا کھو جانا ایران اور انصاف کے متمنی ممالک کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں مزاحمتی فورسز کے حملے میں 3 صیہونی فوجی ہلاک
تہران (ارنا) فلسطینی خبر رساں ذرائع نے جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کے کامیاب حملے کی خبر دی ہے۔
-
دنیانیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف نے وزیر جنگ کی برطرفی کا مطالبہ کردیا / حریدی استثنیٰ کے قانون پر اپوزیشن کی تنقید
تہران (ارنا) صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف نے وزیر جنگ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
معیشتایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15 اضافہ ہوا ہے: ورلڈ بینک
تہران (ارنا) ورلڈ بینک کے مطابق، گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ایران کے جنگلات کے رقبے میں ٪15یعنی 10.7 ملین ہیکٹر اضافہ ہوا ہے
-
پاکستانورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کا قرضہ
اسلام آباد (رنا) ورلڈ بینک نے پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے ایک ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
سیاستعلی باقری کنی: عالمی برادری اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل درآمد پر مجبور کرے
نیویارک – ارنا – ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل درآمد پر مجبور کرے۔
-
عالم اسلامحماس نے سلامتی کونسل کی جنگ بندی قرار داد کا خیر مقدم کیا ہے۔
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے سلامتی کونسل سے پاس ہونے والی جنگ بندی کی قرار داد کا خیر مقدم کیا ہے
-
عالم اسلامیمن کا انٹیلیجنس کارنامہ، موساد اور سی آئی اے کا مشترکہ گینگ تباہ کردیا
تہران – ارنا – یمن نے ایک انٹیلیجنس سیکورٹی آپریشن میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ ایک گینگ کو تباہ کردیا
-
سیاستایران نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکا اور فرانس کے صدور کے مشترکہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
سیاستچین: ایران کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کی حمایت کرتے ہیں
تہران – ارنا – چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتاہے ۔
-
عالم اسلامرفح میں صیہونی فوجیوں پر القسام بریگیڈ کا مہلک حملہ
تہران – ارنا – القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے رفح میں ایک کارخانے میں دھماکہ کرکے بہت سے صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
تہران – ارنا – میڈیا ذرائع نے آج پیر کو شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے نہاریا فوجی اڈے پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
دنیالاؤروف: برکس قومی کرنسیوں کی ادائگی کا سسٹم تیار کررہی ہے
ماسکو- ارنا- روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ برکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائگی کے سسٹم پر کام کررہے ہیں
-
سیاست برکس کو دنیا کےعوام کی اکثریت کی آواز ہونا چاہئے جو زیادہ منصفانہ اور کثیر جہتی دنیا چاہتے ہیں
نیزنی نووگورود- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزير خارجہ نے کہا ہے کہ برکس کو دنیا کے عوام کی اکثریت کی آواز بننا چاہئے جو موجودہ ہرج ومرج سے بھری دنیا کے بجائے زیادہ منصفانہ، زیادہ جمہوری اور کثیر جہتی دنیا چاہتے ہیں۔