13 جون، 2025، 10:13 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85861148
T T
0 Persons

لیبلز

اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ غیرموجہ اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ

تہران/ ارنا- پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونیوں کا فوجی حملہ، اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی حقوق کے منافی ہے۔

پاکستان کی وزارت خارجہ کے بیان میں آیا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کی 51ویں شق کے مطابق، ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .