وزیر خارجہ نے کہا کہ آئی اے ای اے کے فیصلے کے نتیجے میں حالات پیچيدہ ہوگئے ہیں لیکن مسقط میں اپنے عوام کے حق کے دفاع کے لیے ہمارا عزم ذرہ برابر متاثر نہیں ہوا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اوسلو کنوینشن کے موقع پر عمان کے وزیر خارجہ سے بات چیت ہوئی اور ایران اور امریکہ کے مابین بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کی تیاری کا جائزہ لیا۔
آپ کا تبصرہ