رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ ایک فوجی چھاؤنی کے اندر پیش آیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس صیہونی نے صرف 300 دن تک فوجی سرگرمیاں انجام دی تھیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
صیہونی اخبار ہاآرتص کی تازہ رپورٹ کے مطابق، جنگ غزہ کی ابتدا سے اب تک 28 صیہونی فوجی خودکشی کر چکے ہیں جو کہ سن 2015 کے بعد کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے۔
آپ کا تبصرہ