حیدرآباد، پاکستان میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے جنوبی صوبے سند کے شہر حیدرآباد میں واقع خانہ فرہنگ ایران کی جانب سے مزاحمتی بلاک کے شہداء کی یاد میں تعزیتی جس میں حزب اللہ لبنان کے مرحوم سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

ریفرنس میں صوبے کی ممتاز مذہبی، سیاسی اور ثقافتی شخصیات کے ساتھ ساتھ کراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان نے بھی شرکت کی۔

حیدرآباد، پاکستان میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حزب اللہ کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ مزاحمتی بلاک شہید حسن نصراللہ کے خون سے مزید مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔

حیدرآباد، پاکستان میں شہید سید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .