ارنا نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ تھائی لیںڈ کی وزارت خارجہ نے استقامتی فلسطینی محاذ اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں پانچ تھائی لینڈی شہریوں کی آزادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کہا ہے کہ غزہ ميں تھائی لینڈ کے شہریوں کو آزاد کرانے کی کوششوں پر ہم ایران، مصر، قطر ، ترکیہ اور امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
تھائی لینڈ کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کا ملک فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا کی حمایت جاری رکھے کا۔
آپ کا تبصرہ