21 جنوری، 2025، 4:56 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85726352
T T
0 Persons

لیبلز

آبادان کا " خانہ بنزین" میوزیم

21 جنوری، 2025، 4:56 PM
News ID: 85726352
آبادان کا " خانہ بنزین"  میوزیم

ایران کے جنوبی شہر آبادان میں ایندھن کی تقسیم کا پہلا مرکز 1927 میں قائم ہوا جہاں پہلے مٹی کا تیل فروخت ہوتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ موٹر کاریں آنے کے بعد یہی مرکز پیٹرول پمپ میں تبدیل ہوگیا۔ اس میوزیم میں آبادان میں 1927 کے بعد سے پیٹرولیم ایندھن کی تقسیم میں استعمال ہونے والے آلات ووسائل رکھے گئے ہیں۔ اس میوزیم کی تعمیر جنوری 2016 میں شروع ہوئی اور17 فروری 2017 کواس کا افتتاح کیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .