جمعرات 17 جنوری 2020 کی صبح، نامہ نگاروں کا جواب دیتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک امریکی اخبار کے اس دعوے کی تردید کی کہ ایلون مسک نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی سے رابطہ کیا اور اطالوی صحافی کی رہائی میں ان کا رول ہے ۔
ترجمان وزارت خارجہ نے اسے "جھوٹ" اور ذرائع ابلاغ کی تصورات کی پیدوار قرار دیا۔ واضح رہے اطالوی صحافی چچلیا سالا کو اسلامی جمہوریہ ایران میں قانون شکنی کے جرم میں گرفتار کر ليا گيا تھا۔ انہیں گزشتہ ہفتے بدھ کے روز رہا کر دیا گیا اور وہ اٹلی واپس چلی گئی ہيں۔
آپ کا تبصرہ