ارنا کے مطابق جمعرات کی صبح امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ عمران کے ضلع حرف سفیان کو 3 بار بمباری کا نشانہ بنایا۔
امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع علاقے جربان پر بھی بمباری کی۔
بعض ذرائع ابلاغ مغربی یمن میں الحدیدہ کے علاقے اللحیہ پر فضائی حملے کی بھی خبر دے رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ