اسماعیل بقائی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر اپنے ذاتی صفحہ پر لکھا کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
عراقچی نے مزید کہا کہ ایران اور چین باہمی تعلقات کے فروغ اور بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی اور امن و سلامتی کے قیام کے لیے پر عزم ہیں۔
آپ کا تبصرہ