21 دسمبر، 2024، 10:52 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85696680
T T
0 Persons

لیبلز

ایران نے جرمنی میں ہونے والے پرتشدد واقعے کی مذمت کی

تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے جرمنی کے ماگڈبرگ شہر کی مارکیٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعے کی مذمت کی ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ نے اس واقعے کے مہلوکین کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور انہیں تعزیت پیش کی۔

اسماعیل بقائی نے اس پرتشدد واقعے میں زخمی ہونے والوں کے لیے بھی جلد شفایابی کی دعا کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .